حدیث نمبر: 2085
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، قَالَ : قَالَ عَطَاءٌ : " مُدَّيْنِ مِنْ قَمْحٍ ، أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ شَعِيرٍ ، الْحُرُّ وَالْعَبْدُ فِيهِ سَوَاءٌ " .محمد محی الدین
عطاء بیان کرتے ہیں: گندم کے دو مد ہوں گے اور کھجور یا جو کا ایک صاع ہو گا، اس بارے میں آزاد اور غلام شخص کا حکم برابر رہے۔