حدیث نمبر: 206
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، قَالا : نا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نا قُرَّةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي الْهِرِّ يَلَغُ فِي الإِنَاءِ ، قَالَ : " اغْسِلْهُ مَرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ " . وَكَذَلِكَ رَوَاهُ أَيُّوبُ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَوْقُوفًا.محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بلی کے بارے میں یہ ارشاد فرماتے ہیں: ”جب وہ کسی برتن میں منہ ڈال دے تو تم اسے ایک مرتبہ دھولو (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں:) دو مرتبہ دھو لو۔“ یہ روایت اسی طرح سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ”موقوف“ روایت کے طور پر منقول ہے۔