حدیث نمبر: 1474
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ سَهْلٍ الْبَرْبَهَارِيُّ مِنْ أَصْلِهِ ، ثنا بِشْرُ بْنُ فَافَا ، ثنا أَبُو نُعَيْمُ ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلاةِ ، قَالَ : " صَلِّ قَائِمًا إِلا أَنْ تَخَافَ الْغَرَقَ " .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کشتی میں نماز کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو آپ نے فرمایا: ”وہ کھڑے ہو کر ادا کی جائے گی، البتہ اگر تمہیں ڈوب جانے کا اندیشہ ہو (تو حکم مختلف ہے)۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الصلاة / حدیث: 1474
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1024، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1474، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 5573، 5574»