سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ مَنْ أَدْرَكَ الْإِمَامَ قَبْلَ إِقَامَةِ صُلْبِهِ فَقَدْ أَدْرَكَ الصَّلَاةَ باب: : جو شخص امام کے کمر اٹھانے سے پہلے امام کو پالے ، اس نے نماز کو پا لیا۔
حدیث نمبر: 1313
حَدَّثَنَا أَبُو طَالِبٍ الْحَافِظُ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَجَّاجِ بْنِ رِشْدِينَ ، ثنا عَمْرُو بْنُ سَوَّارٍ ، ومُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ إِسْمَاعِيلَ ، قَالا : ثنا ابْنُ وَهْبٍ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو طَالِبٍ ، نا ابْنُ رِشْدِينَ ، ثنا حَرْمَلَةُ ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حُمَيْدٍ ، عَنْ قُرَّةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الصَّلاةِ فَقَدْ أَدْرَكَهَا قَبْلَ أَنْ يُقِيمَ الإِمَامُ صُلْبَهُ " .محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص نماز کی ایک رکعت کو پالے، اس نے اس نماز کو پا لیا، یعنی وہ اس سے پہلے پائے کہ امام (آخری رکعت کے رکوع سے) کمر اٹھا چکا ہو (یعنی کھڑا ہو چکا ہو)۔“