سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
تَقْدِيمُ الْأَكْبَرِ فِي الصَّلَاةِ باب: : امامت کے لئے زیادہ عمر والے کو ترجیح دینا
حدیث نمبر: 1312
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا الْعَلاءُ بْنُ سَالِمٍ ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الْمَخْزُومِيُّ ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنْ سَرَّكُمْ أَنْ تُزَكُّوا صَلاتَكُمْ فَقَدِمُوا خِيَارَكُمْ " . أَبُو الْوَلِيدِ هُوَ خَالِدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ضَعِيفٌ.محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”اگر تم یہ چاہتے ہو کہ تمہاری نماز پاکیزہ ہو جائے، تو تم اپنے نیک لوگوں کو آگے کرو (یعنی ان سے امامت کرواؤ)۔“ ابوالولید نامی راوی خالد بن اسماعیل ہے اور یہ ضعیف ہے۔