سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ صِفَةِ مَا يَقُولُ الْمُصَلِّي عِنْدَ رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ باب: : نمازی رکوع اور سجدے میں کیا پڑھے
حدیث نمبر: 1292
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِمْلاءً ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ صِلَةَ ، عَنْ حُذَيْفَةَ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي رُكُوعِهِ : سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ ، ثَلاثًا ، وَفِي سُجُودِهِ : سُبْحَانَ رَبِّي الأَعْلَى وَبِحَمْدِهِ ، ثَلاثًا " .محمد محی الدین
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رکوع میں ”سبحان ربی العظیم وبحمدہ“ تین مرتبہ پڑھتے تھے اور سجدے میں ”سبحان ربی الاعلیٰ“ تین مرتبہ پڑھتے تھے۔