سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابُ وُجُوبِ قِرَاءَةِ أُمِّ الْكِتَابِ فِي الصَّلَاةِ وَخَلَفَ الْإِمَامِ باب: : نماز میں سورة فاتحہ پڑھنا واجب ہے اور امام کی اقتداء میں (سورة فاتحہ پڑھنا)
حدیث نمبر: 1218
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو ، بِدِمَشْقَ ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ عُتْبَةَ ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنِي غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْهُمْ : سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ مَحْمُودٍ أَبِي نُعَيْمٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ عُبَادَةَ بْنَ الصَّامِتِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " هَلْ تَقْرَءُونَ فِي الصَّلاةِ مَعِيَ ؟ " ، قُلْنَا : نَعَمْ ، قَالَ : " فَلا تَفْعَلُوا إِلا بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ " . وَقَالَ ابْنُ صَاعِدٍ : قَوْلُهُ عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ إِنَّمَا كَانَ أَبُو نُعَيْمٍ الْمُؤَذِّنُ وَلَيْسَ هُوَ كَمَا قَالَ الْوَلِيدُ ، عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ ، عَنْ عُبَادَةَ.محمد محی الدین
ابونعیم بیان کرتے ہیں: سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کیا ہے: ”کیا تم لوگ میرے ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے قراءت کرتے ہو؟“ ہم نے عرض کی: ”جی ہاں۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ایسا نہ کرو ہاں البتہ سورہ فاتحہ پڑھ لیا کرو۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔