سنن الدارقطني
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
بَابٌ فِي صِفَةِ صَلَاةِ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ باب: : عشاء کی نماز کا تذکرہ
حدیث نمبر: 1059
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أنا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، بِإِسْنَادِهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، نَحْوَهُ ، إِلا أَنَّهُ قَالَ : " لَيْلَةٌ ثَالِثَةٌ أَوْ رَابِعَةٌ - شَكَّ شُعْبَةُ - " ، وَرَوَاهُ هُشَيْمٌ ، وَرَقَبَةُ ، وَسُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ حَبِيبٍ ، عَنِ النُّعْمَانِ ، وَقَالُوا : " لَيْلَةٌ ثَالِثَةٌ " وَلَمْ يَذْكُرُوا : بَشِيرًا.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: (راوی کو شک ہے) تیسری رات کا چاند یا چوتھی رات کا چاند (ڈوب جاتا تھا)۔ بعض دیگر راویوں نے بھی اسے سیدنا نعمان رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نقل کیا ہے، اور انہوں نے اس میں، تیسری رات کا چاند، کے الفاظ نقل کیے ہیں۔