”ایک صحابی نے اپنے بیٹے کا نام حباب رکھا ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو علم ہوا توہ آپ نے فرمایا : اس کا نام حباب نہ رکھو کیونکہ) حباب شیطان (کا نام ) ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1471
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعیف» } : امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں سوید بن عبدالعزیز راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 306/3] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3511]