”ٹال مٹول شیطان کا شعار ہے جسے وہ مومنوں کے دلوں میں ڈالنے کی کوشش کرتا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 1451
درجۂ حدیثمحدثین:باطل و موضوع
تخریج حدیث{ «باطل و موضوع» } : ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 2502] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 2512]