جوان عورت بغیر دوپٹے کے نماز نہیں پڑھ سکتی

تحریر : ابو ضیاد محمود احمد غضنفر حفظ اللہ وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، عَنِ النبى صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ قَالَ: لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلَاةَ حَائِضٍ إِلَّا بِخمَارٍ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے بیان کیا ”اللہ بالغ عورت کی نماز بغیر دوپٹے قبول نہیں کرتا ۔“ ابوداؤد نے اسے نکالا ہے اور یہ کبھی موقوف بیان کی جاتی ہے ۔ تحقیق و تخریج : یہ حدیث صحیح ہے ۔ امام احمد : 6/ 218 ، ابوداود : 641 ، ترمذی : 377 ، ترمذی نے اس حدیث حسن قرار دیا ہے ۔ ابن ماجه : 655 ، مستدرک حاکم : 1/ 251 ، حاکم نے اس حدیث کو مسلم کی شرط پر صحیح قرار دیا ہے ۔ امام ذہبی نے اس کی موافقت کی ہے ۔ وَرَوَاهُ ابْنُ خُزَيْمَةَ…

Continue Readingجوان عورت بغیر دوپٹے کے نماز نہیں پڑھ سکتی

حیض کی حالت میں نماز پڑھنا ممنوع قرار دیا گیا ہے

تحریر : ابو ضیاد محمود احمد غضنفر حفظ اللہ وروى حماد بن زيد عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة أن فاطمة بنت أبى حبيش استفتت النبى صلى الله عليه وسلم فقالت: يا رسول الله إني أستحاض فلا أطهر أفادع الصلاة فقال النبى صلى الله عليه وسلم ذلك عرق، وليست بالحيضة فإذا أقبلت فدعي الصلاة وإذا أدبرت فاغسلي عنك أثر الدم وتوضني وصلى، فإنما ذلك عرق، وليست بالحيضة [أخرجه البيهقي، ورواه مسلم مختصرا وأعرض عن لفظة توضيى] حماد بن زید نے ہشام بن عروہ سے اس نے اپنے باپ سے اس نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا کہ فاطمہ بنت حبیش نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے فتویٰ طلب کیا ، عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے استخاضہ کا خون آتا ہے اور میں پاک نہیں ہوتی ، کیا میں نماز چھوڑ دوں؟…

Continue Readingحیض کی حالت میں نماز پڑھنا ممنوع قرار دیا گیا ہے

ختنے آپس میں مل جانے پر غسل کا واجب ہونا

تحریر : ابو ضیاد محمود احمد غضنفر حفظ اللہ وعن أبى سعيد الخدري رضى الله عنه عن رسول الله صلى الله عليه وسلم أنه قال : إنما الماء من الماء ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”بے شک پانی ، پانی سے ہے ۔“ یعنی اخراج مادہ منویہ سے غسل واجب ہو جاتا ہے ۔ [مسلم] تحقیق و تخریج : مسلم : 343، البخاری : 180 وعن أنس ، قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ماء الرجل غليظ أبيض ، وماء المرأة رقيق أصفر ، فأيهما سبق كان الشبه انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”آدمی کا پانی گھاڑا اور سفید ہوتا ہے اور عورت کا پانی پتلا اور زرد ہوتا ہے ، ان دو…

Continue Readingختنے آپس میں مل جانے پر غسل کا واجب ہونا

مانع حمل کا حکم اور مانع حمل گولیوں کا استعمال

  تحریر: فتویٰ علمائے حرمین سوال: میرے باپ نے میری ہمشیرہ کی شادی کی، پھر وہ ہفتہ بھر ہمارے پاس رہی تو میرا باپ اس کو ہسپتال لے گیا تاکہ اس کو مانع حمل دوائی لے کر دے، پس اس کاکیا حکم ہے؟ جواب: : تیری اس بہن کے لیے یہ دوائی استعمال کرنا جائز نہیں ہے اور نہ ہی اس کے باپ کے لیے روا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کو مانع حمل دوائی کھلائے، کیونکہ ایسا کرنا ”واد“ (زندہ درگور کرنا) اور نسل انسانی کو کم کرنے کے زمرے میں آتا ہے، جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:۔ «تزوجوا الولود الودود فإني مكاثر بكم الأمم يوم القيامة» [صحيح سنن أبى داود 158/3] ”شادی کرو، محبت کرنے والی اور بچے جننے والی ہے۔ کیونکہ میں تمھاری اس کثرت کے ساتھ قیامت کے دن دوسری امتوں پر فخر کروں گا…

Continue Readingمانع حمل کا حکم اور مانع حمل گولیوں کا استعمال

جماع کے وقت مستحب ذکر

  تحریر: فتویٰ علمائے حرمین سوال: بیوی کے ذمہ اپنے خاوند سے جماع کرنے کے بعد کونسی نماز واجب ہے؟ اور آدمی جمعہ کے دن کا غسل کرتے ہونے کونسی دعا پڑھے۔ جواب: جب میاں بیوی جماع کرنے کا ارادہ کریں تو ان میں سے ہر ایک کے لیے یہ دعا پڑھنا مستحب ہے: «بسم الله، اللهم جنبنا الشيطان وجنب الشيطان ما رزقتنا» [وصحيح البخاري، رقم الحديث 141 صحيح مسلم، رقم الحديث 1434] ”اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ ! شیطان کو ہم سے اور اس (جماع) کے نتیجہ میں جو تو ہم کو اولاد ہے اس سے شیطان کو دور کر دے۔“ اور وہ اس جماع کے سبب اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے عفت و پاکدامنی اور افزائش نسل کی امید رکھے نہ کہ صرف جنسی خواہش کو پورا کرنے کی۔ نہ تو نماز جمعہ کے اس کے لیے کوئی دعا مشروع…

Continue Readingجماع کے وقت مستحب ذکر

عورت کی رضامندی پر حالت حیض میں جماع

تحریر: فتویٰ علمائے حرمین اگر عورت حالت حیض میں اپنے خاوند سے جماع کرنے پر راضی ہو جائے تو کیا اس پر کفارہ واجب ہو گا؟ سوال: ایک عورت کو ماہواری آئی ہوئی ہے، اس کے خاوند نے زبردستی اس سے جماع کرنے کا مطالبہ کیا (اور جماع ہو گیا) اب مرد اور عورت پر کیا واجب ہے، اور کیا اس معاملہ میں عورت کے راضی ہو کر جماع کا حکم (مجبور ہو کر جماع کرنے کے حکم سے) مختلف ہو گا؟ جواب: خاوند پر اپنی حائضہ بیوی سے جماع کرنا حرام ہے، البتہ اس کے لیے یہ حلال ہے کہ وہ اپنی بیوی کو تہبند بندھوانے کے بعد جماع کے علاوہ اس کے جسم کے جس حصے سے چاہے لطف اندوز ہو سکے۔ لیکن اگر اس نے (بحالت حیض) بیوی کی شرمگاہ میں جماع کیا تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ…

Continue Readingعورت کی رضامندی پر حالت حیض میں جماع

عورت مرد کی طرح احتلام والی ہو جائے تو۔۔۔

  تحریر: فتویٰ علمائے حرمین جب عورت مرد کی طرح احتلام والی ہو جائے تو اس پر کیا واجب ہے؟ سوال: کیا عورت کو احتلام ہوتا ہے؟ اور جب اس کو احتلام ہو تو اس پر کیا واجب ہے؟ اور اگر اسے احتلام ہو اور وہ غسل نہ کرے تو اس پر کیا لازم آتا ہے؟ جواب: یقیناًً عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے، کیونکہ بلاشبہ عورتیں مردوں کی مانند ہیں تو عورتوں کو بھی مردوں کی طرح احتلام ہوتا ہے۔ اور جب عورت یا مرد کو احتلام ہو جائے، اور بیدار ہونے کے بعد وہ اپنے کپڑوں پر منی کو موجود پائے تو اس پر غسل (جنابت)کرنا واجب ہوگا، اس لیے کہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نے سوال کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب عورت احتلام والی ہو جائے تو کیا اس پر غسل کرنا واجب ہے؟…

Continue Readingعورت مرد کی طرح احتلام والی ہو جائے تو۔۔۔

حاملہ سے جماع کرنے کا حکم

  تحریر: فتویٰ علمائے حرمین سوال: خاوند کا اپنی حاملہ بیوی سے جماع کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیا مکروہ ہے یا نہیں؟ جواب: انسان کے لیے اپنی حاملہ بیوی سے جب چاہے مجامعت کرناجائز ہے، بشرطیکہ بیوی کو جماع کرنے سے ضرر و نقصان نہ پہنچتا ہو۔ چنانچہ مرد پر حاملہ بیوی سے ہر وہ کام کرنا حرام ہے جس سے اس کی بیوی کو نقصان ہوتا ہو۔ اگر اس کے جماع کرنے سے بیوی کو نقصان تو نہیں پہنچتا لیکن اس کو جماع کرنے سے تکلیف ہوتی ہے تو ایسی صورت میں بھی اس سے مجامعت نہ کرنا ہی اولی اور بہتر ہے، کیونکہ عورت کو تکلیف دہ چیز سے بچانا حسن معاشرت کا حصہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: «وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ» [4-النساء: 19] ”ان کے ساتھ اچھے طریقے سے رہو۔“ لیکن مرد کا اپنی بیوی سے حالت حیض میں، اس…

Continue Readingحاملہ سے جماع کرنے کا حکم

حالت نفاس میں مباشرت کرنا

  تحریر: فتویٰ علمائے حرمین عورت سے حیض و نفاس کے دوران جماع کے بغیر صرف مباشرت (بوس و کنار وغیرہ) کرنے کا حکم سوال: کیا آدمی کے لیے اپنی بیوی سے حالت نفاس میں چالیس دن گزرنے سے پہلے خون نفاس منقطع نہ ہونے کی حالت میں فرج (اگلی شرمگاہ) کے علاوہ مباشرت کرناجائز ہے؟ جواب: ہاں ایسا کرناجائز ہے لیکن سنت یہ ہے کہ وہ اپنی بیوی کو تہبند باندھنے کا حکم دے کیونکہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے حالت حیض میں تہبند باندھنے کا حکم دیتے پھر مجھ سے مباشرت (جماع کے علاوہ بوس و کنار وغیرہ) کرتے۔“ اس روایت کی صحت پر بخاری و مسلم نے اتفاق کیا ہے۔ و باللہ التوفیق [سعودي فتوي كميٹي]

Continue Readingحالت نفاس میں مباشرت کرنا

زوجین کے راز افشاء کرنے کی حرمت

تحریر: فتویٰ علمائے حرمین سوال: بعض عورتوں میں اپنے گھروں اور اپنے خاوندوں کے ساتھ گزرنے والی زندگی کے متعلق اپنے قریبی رشتہ داروں اور اپنی سہیلیوں کو باتیں سنانے کی عادت پائی جاتی ہے، اور بعض ان باتوں کا تعلق گھر یلو رازوں سے ہوتا ہے، جن کے متعلق خاوند یہ پسند نہیں کرتے کہ وہ کسی کو معلوم ہوں، ان عورتوں کے متعلق کیا حکم ہے جو گھر یلو راز افشاء کرتی ہیں اور ان کو گھر سے باہر اور گھر کے بعض افراد کے سامنے بیان کرتی ہیں؟ جواب: یہ جو بعض عورتیں گھریلو باتیں اور ازدواجی زندگی کے راز قریبی رشتہ داروں اور سہیلیوں کو بتایا کرتی ہیں وہ سن لیں ایسا کرنا حرام ہے۔ کسی بھی عورت کے لیے حلال نہیں ہے کہ وہ اپنے گھر یا خاوند کے ساتھ ازدواجی زندگی کا کوئی راز لوگوں میں سے…

Continue Readingزوجین کے راز افشاء کرنے کی حرمت

میاں بیوی کا ایک دوسرے کا تمام بدن کو دیکھنا جائز

تحریر: فتویٰ علمائے حرمین میاں بیوی کا ایک دوسرے کے سامنے (بغیر کپڑوں کے) ظاہر ہونا سوال: کیا شرعاًً عورت کا اپنے خاوند کے تمام بدن کو اور خاوند کا اپنی بیوی کے تمام بدن کو، حلال سے لطف اندوز ہونے کی نیت سے دیکھنا جائز ہے؟ جواب: عورت کے لیے اپنے خاوند کے تمام بدن کو دیکھنا جائز ہے، اور خاوند کے لیے اپنی بیوی کے، بغیر کسی تفصیل کے، تمام بدن کو دیکھنا جائز ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : «وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ ‎ ﴿٥﴾ ‏ إِلَّا عَلَىٰ أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ ‎ ﴿٦﴾ ‏ فَمَنِ ابْتَغَىٰ وَرَاءَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْعَادُونَ» [23-المؤمنون:5] ”اور وہی جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں، مگر اپنی بیویوں، یا ان (عورتوں) پر جن کے مالک ان کے دائیں ہاتھ بنے ہیں تو بلاشبہ وہ ملامت…

Continue Readingمیاں بیوی کا ایک دوسرے کا تمام بدن کو دیکھنا جائز

بیوی کا انتخاب کیسے کریں؟

تحریر: فتویٰ علمائے حرمین مسلمان خانوادے کی بنیاد رکھتے وقت خاوند کے لیے بہترین بیوی اور بیوی کے لیے بہترین خاوند کا انتخاب عمل میں لانا چاہیے۔ کیونکہ حسن انتخاب اور مکمل تحقیق و تدقیق کامیاب ازدواجی زندگی کے اہم ارکان اور ایک نئے خاندان کی نیو رکھتے وقت انتہائی قابل اعتبار بنیادی اینٹ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اسلام نے بیوی یا خاوند کے انتخاب پر بہت زیادہ توجہ دی ہے اور ایک مضبوط عمارت اور محکم ساخت کے حامل خوشحال خاندان اور خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے بہت سارے قواعد وضوابط وضع کیے ہیں۔ اسلام اس قدر ظاہری شکل و شباہت کو اہمیت نہیں دیتا جس قدر وہ انسان کے جوہر، پاک طینتی، دل اور عقیدے کی صفائی ستھرائی اور عمل کی اصلاح پر زور دیتا ہے۔ ایک امیر آدمی کا رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب سے گزر ہوا،…

Continue Readingبیوی کا انتخاب کیسے کریں؟

عمر سے بڑے مرد سے نکاح کرنا

تحریر: فتویٰ علمائے حرمین سوال: عورت ایک ایسے مرد سے نکاح کرنے پر راضی ہو گئی جو اس سے عمر میں بڑا ہے، اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: ہمیں آپ کا خط ملا جس میں آپ نے یہ ذکر کیا ہے کہ آپ کو اپنی عمر سے چھوٹی لڑکی کے ساتھ نکاح کا اتفاق ہو رہا ہے، اور اس کی عمر اکیس سال ہے جب کہ آپ کی عمر باون سال ہے، اور اس نے آپ سے موافقت کر لی ہے اور وہ اور اس کے گھر والے اس پر راضی ہیں۔ بعض لوگوں نے اس شا دی پر اس لڑکی کے آپ سے کم سن ہونے کی وجہ سے اعتراض کیا ہے اور آخر تک جو آپ نے خط میں وضاحت کی میں نے اس کو پڑھا۔ پس اس کا جواب یہ ہے: اگر عورت راضی ہے اور وہ عاقلہ اور…

Continue Readingعمر سے بڑے مرد سے نکاح کرنا

بیوی کا دودھ پینے پر حرمت کا حکم

تحریر: فتویٰ علمائے حرمین بیوی کا دودھ پینے کا حکم سوال: میں نے اپنے چچا کے بیٹے سے شادی کی، میں اس سے محبت کرتی ہوں اور وہ مجھ سے محبت کرتا ہے۔ ہماری شادی کو ابھی چھ مہینے گزرے ہیں۔ جب بھی میں سونے لگتی ہوں تو وہ بچے کی طرح میرا دودھ چوسنے لگتا ہے، میں اس کو کہتی ہوں یہ عیب ناک کام ہے، مگر وہ باز نہیں آتا اور میں اس کے اس فعل پر اس کو زیادہ تنگ کرنے کی کوشش بھی نہیں کرتی۔ جواب ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ میاں بیوی میں سے ہر ایک کے لیے دوسرے سے لطف اندوز ہونا جائز ہے بشرطیکہ وہ لطف اندوزی ایسی نہ ہو کہ جس کواللہ نے حرام کیا ہے مثلاًً دبر (پچھلی شرمگاہ) میں جماع کرنا، حیض اور نفاس میں جماع کرنا، ایسی عبادت (روزہ…

Continue Readingبیوی کا دودھ پینے پر حرمت کا حکم

End of content

No more pages to load