اسلام میں تین افراد ایسے ہیں جو بری الذمہ ہیں

تحریر : ابو ضیاد محمود احمد غضنفر حفظ اللہ وَعَنْهُ مَا قَالَ:رفع القلم عن الصبي حتى يبلغ والنائم حتى يستيقظ وعن المجنون حتى يفيق نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا : ”قلم اٹھا لی گئی ہے بچے سے یہاں تک کہ بالغ ہو جائے، سوتے ہوئے سے یہاں تک کہ وہ بیدار ہو جائے ، مجنون سے یہاں تک کہ وہ ہوش میں آ جائے ۔ تحقیق و تخریج : یہ حدیث صحیح ہے ۔ یہ حدیث حضرت عائشہ، علی رضی اللہ عنہم اور دیگر بہت سے صحابہ سے مروی ہے، مسند امام احمد بن حنبل : 144، 100/6 ، ابوداود 4398 ، نسائی : 156/6 ، ابن ماجه : 2041، ابن حبان : 1494 مستدرك حاكم : 2/ 59 ، حاکم نے اسے مسلم کی شرط پر صحیح قرار دیا ہے اور علامہ ذہبی نے اس کی موافقت کی…

Continue Readingاسلام میں تین افراد ایسے ہیں جو بری الذمہ ہیں

اہل کتاب کے برتنوں میں بوقت مجبوری کھایا پیا جا سکتا ہے

تحریر : ابو ضیاد محمود احمد غضنفر حفظ اللہ وعن أبى ثعلبة الخشني رضى الله عنه قال: أتيت رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم فقلت: يا رسول الله إنا بأرض أهل الكتاب أفتأكل فى آنيتهم؟ وبأرض صيد أصيد بقوسي، وأصيد بكلبي المعلم و بكلبي الذى ليس بمعلم فقال النبى صلی اللہ علیہ وسلم : ( (أما ما ذكرت أنكم بأرض أهل الكتاب فلا تأكلوا فى آنيتهم إلا أن لا تجدوابدا، فإن لم تجدوا بدا فاغسلوا وكلوا وأما ما ذكرت أنكم بأرض صيد فما صدت بقوسك فاذكر اسم الله وكل وما صدت بكلبك المعلم فاذكر اسم الله وكل، وما صدت بكلبك الذى ليس بمعلم فأدركت ذكاته فكله )) [أخرجه البخاري] ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہا کہ میں رسول الله صلى الله عليه وسلم کے پاس آیا تو عرض کی یا رسول اللہ ! اہل کتاب کی سر زمین میں…

Continue Readingاہل کتاب کے برتنوں میں بوقت مجبوری کھایا پیا جا سکتا ہے

رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کا سات چیزوں کا حکم دینا

تحریر : ابو ضیاد محمود احمد غضنفر حفظ اللہ عن معاوية بن سويد بن مقرن، قال: دخلت على البراء ابن عازب فسمعته يقول: أمرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم بسبع، ونهانا عن سبع: أمرنا بعيادة المريض واتباع الجنازة وتشميت العاطس، وإبرار القسم أو المقسم ونصر المظلوم وإجابة الداعي وإفشاء السلام ونهانا عن خواتم أو عن تختم الذهب وعن شرب بالفضة وعن الميائر، وعن القسي وعن لبس الحرير والاستبرق والديباج [لفظ رواية مسلم فى بعض وجوهه] معاویہ بن سوید بن مقرن سے روایت ہے کہا کہ میں براء ابن عازب کے پاس آیا وہ کہتے ہیں ”ہمیں رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے سات چیزوں کا حکم دیا اور سات چیزوں سے منع کیا ہمیں بیمار کی تیمارداری جنازے میں شمولیت ، چھینک لینے والے کا جواب قسم کو پورا کرنے، مظلوم کی مدد کرنے ، دعوت دینے والے کی دعوت کو…

Continue Readingرسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کا سات چیزوں کا حکم دینا

قرآن مجید کی تلاوت کے متعلق چند سوالات

تحریر: فتویٰ علمائے حرمین سوال : قرآن مجید کی تلاوت سے فارغ ہو کر” صدق اللہ العظیم “ ( اللہ عظیم نے سچ فرمایا) کہنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : الحمد لله وحده والصلاة والسلام على رسوله وآله وصحبه و بعد قرآن مجید کی تلاوت سے فارغ ہو کر” صدق اللہ العظیم “ کہنا بدعت ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، خلفاء راشدین ، تمام صحابہ رضی اللہ عنہم اور ائمہ سلف رحمہ اللہ نے قرآن مجید کی کثرت سے تلاوت کرنے اور اس کی طرف توجہ کرنے اور اس کی شان و عظمت کو پہچاننے کے باوجود مذکورہ الفاظ کو ادا نہیں کیا لہٰذا تلاوت کے بعد ان الفاظ کو پڑھنا اور ان کا التزام کرنا ایک نئی چیز اور بدعت ہے ۔ اور بلاشبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے : من أحدث فى…

Continue Readingقرآن مجید کی تلاوت کے متعلق چند سوالات

وراثت سے محرومی کے اسباب

  تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْكَافِرَ، وَلَا الْكَافِرُ الْمُسْلِمَ ”مسلمان کافر کا اور کافر مسلمان کا وارث نہیں ہو سکتا۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الْفَرَائِضِ: 6764] فوائد : شرعی طور پر وراثت سے محرومی کی دو اقسام حسب ذیل ہیں : ◈ انسان ذاتی طور پر محروم ہو جیسے قریبی رشتہ دار کی موجودگی، دور والا رشتہ دار محروم ہوتا ہے۔ مثلاً بیٹے کی موجودگی میں پوتا محروم ہوتا ہے۔ اسے ”حجب ذات“ کہا جاتا ہے۔ ◈ انسان کے کسی کردار کی وجہ سے وراثت سے محرومی عمل میں آئے، اس کی کئی ایک انواع ہیں، جن کی تفصیل حسب ذیل ہے : ◈ وہ دین بدل لیتا ہے یا بنیادی طور پر کافر ہے اس کے متعلق حدیث بالا میں ہے کہ مسلمان کافر کا اور کافر مسلمان کا وارث نہیں ہو سکتا۔ ◈ ایک حدیث…

Continue Readingوراثت سے محرومی کے اسباب

جھوٹی قسم کھانا

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ الْكَبَائِرُ: الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ، وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ، وَقَتْلُ النَّفْسِ، وَالْيَمِينُ الْغَمُوسُ ”اللہ کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا، ناحق کسی کو موت کے گھاٹ اتارنا اور جھوٹی قسم کھانا کبیرہ گناہوں سے ہے۔ “ [صحيح البخاري/كتاب الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ: 6675] فوائد : جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھانا مہلک ترین کبیرہ گناہ ہے، شرعی اصطلاح میں اسے يمين غموس کہا جاتا ہے۔ ایک حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غموس کی یوں تعریف کی ہے۔ : ”وہ جھوٹی قسم جس کے ذریعے کسی مسلمان کا مال ناجائز طور پر ہتھیا لیا جائے۔ “ جھوٹی قسم کھاکر دوسروں کا مال ہڑپ کر جانا، تین جرائم کے برابر ہے جو حسب ذیل ہیں : ➊ اس انسان نے اللہ تعالیٰ کی عزت و کبریائی کو داؤ پر لگایا۔ ➋ دوسرے کا مال چھین کر…

Continue Readingجھوٹی قسم کھانا

تحائف کا تبادلہ

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْبَلُ الْهَدِيَّةَ، وَيُثِيبُ عَلَيْهَا ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہدیہ قبول کرتے تھے اور اس کا بدلہ بھی دیتے تھے۔“ [صحيح بخاري/الهبة وفضلها والتحريض عليها : 2585 ] فوائد : ہدیہ وہ عطیہ ہے جو دوسرے کا دل خوش کرنے اور اس کے ساتھ تعلق خاطر ظاہر کرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ لیکن اس سے رضا الہٰی مطلوب ہو۔ یہ تحفہ اگر اپنے کسی برخودار کو دیا جائے تو اس کے ساتھ اپنی شفقت کا اظہار، اگر کسی دوست کو دیا جائے تو محبت میں اضافے کا باعث اور اگر کسی بزرگ کو دیا جائے تو اس کا احترام و اکرام ہے۔ افسوس ! اس امت میں باہمی تحائف کا تبادلہ بہت کم ہو گیا ہے حالانکہ ہدیہ دلوں کی کدورت دور کر کے باہمی…

Continue Readingتحائف کا تبادلہ

زنا، شراب، چوری اور مرتد کی اسلامی سزاوں سے متعلق

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ 466- جو زانی کے ساتھ نرمی کا دعویٰ رکھتے ہوئے اس کو سنگسار کرنے میں شریک نہیں ہوتا؟ یہ کوئی ضروری نہیں کہ ہر کوئی موجود رجم کرنے میں شرکت کرے لیکن جو زانی پر شفقت یا ہمدردی کرتے ہوئے شرکت نہیں کرتا وہ گناہ گار ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: «الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ ۖ وَلَا تَأْخُذْكُم بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۖ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ» [النور: 2] ”جو زنا کرنے والی عورت ہے اور جو زنا کرنے والا مرد ہے، سو دونوں میں سے ہر ایک کو سو کوڑے مارو اور تمہیں ان کے متعلق اللہ کے دین میں کوئی نرمی نہ پکڑے، اگر تم اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہو اور لازم ہے کہ ان کی…

Continue Readingزنا، شراب، چوری اور مرتد کی اسلامی سزاوں سے متعلق

جنات کا وجود

حاملہ عورت فوت ہو جائے تو بچے کی نماز جنازہ -------------- تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : حاملہ عورت فوت ہو جائے تو کیا بچے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی ؟ جواب : بچے پر علیحدہ نماز جنازہ پڑھنا درست نہیں، کیونکہ ابھی وہ اپنی ماں کے وجود کا حصہ تھا۔ اسے اسی طرح ماں کے ساتھ ہی دفن کر دیا جائے گا۔ اسے ماں کے بطن سے نکال کر دفن کرنا درست نہیں۔ ہاں، اگر ماں کے فوت ہونے کے بعد بچہ زندہ ہو، تو اسے نکالا جا سکتا ہے۔ پھر اگر وہ فوت ہو جائے، تو اسے جنازہ پڑھ کر الگ دفن کیا جائے گا۔ حائضہ کی دوسرے شہر نماز -------------- تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری سوال : عورت سفر کے لئے گھر سے گی تو حائضہ تھی۔ دوسرے شہر پہنچ کر پاک ہو گئی، وہاں دو…

Continue Readingجنات کا وجود

کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بچھو نے کاٹا تھا ؟

361۔ کیا جماعت کے ساتھ بھی شیطان ہوتا ہے ؟ جواب : جی نہیں، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: «وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ » ”اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور جدا جدا نہ ہو جاؤ۔“ [آل عمران: 103] عرفجہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : « يد الله على الجماعة، والشيطان مع من يخالف الجماعة » ”جماعت پر اللہ کا ہاتھ ہے اور شیطان جماعت کے مخالف کے ساتھ ہوتا ہے۔‘‘“ [سنن النسائي الصغرى 92,93/7 المعجم الكبير للطبراني 144,145/17] علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو صحیح سنن النسائی، رقم الحدیث 3453 میں صحیح کہا ہے۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم…

Continue Readingکیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بچھو نے کاٹا تھا ؟

نیت کی اہمیت اور واقعہ ایک عورت کا

تحریر : فضیلۃ الشیخ مولانا محمد ظفر اقبال الحماد حفظ اللہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ممبر پر بیٹھ کر فرما رہے تھے کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ نے فرمایا تھا کہ تمام امور کا اعتبار نیت سے ہے اور ہر شخص کے لیے وہی چیز ہے جس کی اس نے نیت کی، لہٰذا اگر کسی کی ہجرت اس لئے ہو کہ دنیا حاصل کر لے یا کسی عورت سے نکاح کر لے تو اس کی ہجرت درحقیقت اس چیز کے لئے ہو گی جس کی نیت سے اس نے ہجرت کی ہے۔ (یعنی تمام امور کا دارومدار نیت پر ہے اگر نیت دنیوی ہے تو اس پر ثواب نہیں ملے گا اور اگر دین کے لئے کسی کام کی نیت کی ہے تو اس کا ثواب ملے گا )۔ [صحیح بخاری :…

Continue Readingنیت کی اہمیت اور واقعہ ایک عورت کا

خطا کرنے والوں میں سب سے بہتر توبہ کرنے والے ہیں

تحریر : فضیلۃ الشیخ عبدالسلام بن محمد حفظ اللہ وعن انس رضى الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: كل بني آدم خطاء وخير الخطائين التوابون اخرجه الترمذي وابن ماجه وسنده قوي. ”انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : آدم کی تمام اولاد بہت خطا کرنے والی ہے اور بہت خطا کرنے والوں میں سب سے بہتر بہت زیادہ توبہ کرنے والے ہیں۔ “ (اسے ترمذی اور ابن ماجہ نے روایت کیا اور اس کی سند قوی ہے ) تخریج : حسن [ترمذي 2499] ، [ابن ماجه 4251] البانی نے صحیح الترمذی میں اسے حسن قرار دیا ہے اور دیکھئے [تحفته الاشراف 340/1] فوائد : ➊ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ خطا سے کوئی انسان بھی خالی نہیں ہے۔ کیونکہ وہ پیدا ہی کمزور کیا گیا ہے :…

Continue Readingخطا کرنے والوں میں سب سے بہتر توبہ کرنے والے ہیں

زکر کے فضائل قران و حدیث کی روشنی میں

تالیف : ابوعمار عمر فاروق سعیدی حفظ اللہ ذکر، اذکار اور دعاؤں کا بیان دعا عبادت ہے : حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”دعا عبادت ہے“ پھر یہ آیت تلاوت فرمائی : وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ۚ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ ” تمہارے رب نے فرمایا ہے کہ مجھے پکارو میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا۔ وہ لوگ جو میری عبادت سے تکبر کرتے ہیں وہ ذلیل و خوار ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔ “ [ 40-غافر:60 ] نیند سے جاگنے کی دعا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب تہجد کے لیے رات کو جاگتے تو درج ذیل دعا پڑھتے : اللهم لك الحمد انت نور السموات والارض ومن فيهن ولك الحمد…

Continue Readingزکر کے فضائل قران و حدیث کی روشنی میں

اللہ تعالیٰ کس سے محبت کرتا ہے

تحریر : فضیلۃ الشیخ عبدالسلام بن محمد حفظ اللہ وعن سعد بن ابي وقاص رضى الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يقول: ‏‏‏‏إن الله يحب العبد التقي الغني الخفي ‏‏‏‏اخرجه مسلم. ”سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرماتے تھے : یقیناً اللہ تعالیٰ اس بندے سے محبت کرتا ہے جو پرہیزگار غنی چھپا ہوا ہو۔ “ تخریج : [مسلم الزهد/11 ] فوائد : ➊ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ عشرہ مبشرہ سے ہیں بدری صحابی ہیں جنگ قادسیہ کے امیر اور فاتح ایران ہیں جب مسلمانوں کی باہمی لڑائیاں شروع ہوئیں تو یہ گوشہ نشین ہو گئے صحیح مسلم میں ہے کہ ان ایام میں ان کے بیٹے عمر بن سعد ان کے پاس آئے سعد رضی اللہ عنہ انہیں…

Continue Readingاللہ تعالیٰ کس سے محبت کرتا ہے

End of content

No more pages to load