سیاہ خضاب کی شرعی حیثیت
تحریر: ابن الحسن محمدی رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سر یا ڈاڑھی کے سفید بالوں کو رنگ دینے کا حکم فرمایا ہے۔ یہ حکم استحباب پر محمول ہے۔ حدیث میں اس استحبابی عمل کو سیاہ خضاب سے سرانجام دینے کی ممانعت آئی ہے۔ اس ممانعت کا کیاحکم ہے ؟ سیاہ خضاب حرام ہے […]
ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا
ماخوذ: شرح کتاب الجامع من بلوغ المرام از ابن حجر العسقلانی، ترجمہ: حافظ عبد السلام بن محمد بھٹوی وعن ابن عمر رضي الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: لا ينظر الله إلى من جر ثوبه خيلا [ متفق عليه] ”ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول […]
سفید، زرد اور چھوٹا لباس پہننا
فتویٰ : شیخ ابن جبرین حفظ اللہ سوال : ① خالص سفید، زرد اور سرخ رنگ میں باپردہ لباس پہننے کا کیا حکم ہے ؟ ② اتنا چھوٹا لباس پہننا کہ جس سے پاؤں بھی ننگے رہیں شرعاً کیا حکم رکھتا ہے ؟ جواب : عورت کے لئے کسی بھی رنگ کا لباس پہننا جائز […]
ایک کپڑے میں نماز پڑھنا درست ہے
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: لَا يُصَلِّي أَحَدُكُمْ فِي الثَّوبِ الْوَاحِدِ لَيْسَ عَلَى عَائِقِهِ مِنْهُ شَيْءٌ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”تم میں سے کوئی بھی اس حال میں ایک کپڑے میں […]
عذر کے پیش نظر صرف چادر میں بھی نماز قبول ہو جاتی ہے
وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: سَأَلْنَا جَابِرًا عَنِ الصَّلَاةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ ؛ فَقَالَ: خَرَجْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي بَعْضِ أَسْفَارِهِ ، فَحِبُّتُهُ لَيْلَةٌ لِبَعْضِ أَمْرِي، فَوَجَدْتُهُ يُصَلِّى وَعَلَى ثَوبٌ وَاحِدٌ فَاشْتَمَلْتُ بِهِ وَصَلَّيْتُ إِلَى جَانِبِهِ ، فَلَمَّا انْصَرَفَ، قَالَ: مَا السُّرَى يَا جَابِرُ؟ فَأَخْبَرْتُهُ بِحَاجَتِي فَلَمَّا فَرَغْتُ قَالَ: مَا هَذَا […]
موئے زیر ناف کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
ماہنامہ السنہ جہلم جواب: مردوزن کی شرم گاہ اور اس کے گرد اگنے والے بال زیر ناف کہلاتے ہیں ، انہیں صاف کرنا فطرت ہے ۔ طبی اعتبار سے کئی فوائد بھی ہیں ، ان کی کم سے کم مدت مقرر نہیں ، البتہ زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہے ۔ چالیس دنوں سے […]
کھڑے ہوکر جوتے پہنا جائز ہے
تحریر: حافظ ندیم ظہیر کھڑے ہوکر جوتے پہنا جائز ہے سوال بعض علماء اس مسئلے میں بڑی شدت اختیار کرتے ہیں کہ جوتے صرف بیٹھ کر ہی پہنے جائیں ، کھڑے ہو کر جوتے پہنا قطعاً جائز نہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا واقعی کھڑے ہوکر جوتے پہننے کسی صورت درست نہیں؟ صحیح احادیث […]
سیاہ خضاب کی ممانعت کے دلائل
تحریر:حافظ ندیم ظہیر, پی ڈی ایف لنک سیاہ خضاب کی شرعی حیثیت الحمد لله رب العلمين والصلوة والسلام على رسوله الأمين، أما بعد: اسلاف کے متفقہ فہم سے کسی کو انکار نہیں کیونکہ قرآن و حدیث کا وہی مفہوم معتبر ہے جو سلف صالحین یعنی صحابہ کرام، تابعین اور ائمہ دین سے لیا جائے ، […]
مرد کے لئے سونے کا استعمال
مرد کے لئے سونے کا استعمال مسلمان ہونے کو لازم ہے کہ آپ شریعت اسلام کے پابند ہوں، اس کی حدود و قیود، ممنوعات و محکومات کا خیال رہے، خود سپردگی کی منزلوں میں اتر جائیں اور ذہن نشین کرلیں کہ اسلام نے جن چیزوں سے منع کیا ہے، وہ میرے فائدے کو منع کیا […]
نمازی کے لیئے لباس کے احکام صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب نماز مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ ● لباس کا بیان اللہ تعالیٰ نے انسان کو لباس عطا فرمایا ہے جس کے ذریعہ وہ ستر پوشی کرتا ہے، اور زیب وزینت اختیار کرتا ہے۔ چنانچہ ارشاد فرمایا: ﴿یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ قَدْ اَنْزَلْنَا عَلَیْكُمْ لِبَاسًا یُّوَارِیْ سَوْاٰتِكُمْ وَ […]
سنت نبویﷺ کی روشنی میں بال رکھنے کے اصول
ماخوذ: ماہنامہ اہل السنہ سر کے بال اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ہیں، جن میں رعب اور حسن دونوں شامل ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق بال رکھنے سے نہ صرف اللہ کی رضا حاصل ہوتی ہے بلکہ یہ دین کے قیام اور اسلام کے فروغ کی کوشش […]