نیک لوگوں کے وسیلے سے دعا کرنا جائز نہیں، علمائے سعودی عرب کا فتویٰ

نوٹ: اس فتوے کا اردو متن سعودی عرب کی سرکاری فتوی ویب سائٹ پر دیکھنے کے لئے یہاں کلک  کریں: سوال نمبر2: فتوی نمبر:(1328): س 2: کیا کسی مسلمان کے لئے بارگاہِ الہی میں انبیاء وصالحین کو توسل كرنا جائز ہے، كيونکہ مجھے بعض علماء کا قول پتا چلا ہے: کہ اولیاء کو وسیلہ بنانے میں کوئی حرج نہیں؛ کیونکہ اس میں دعاء اللہ سے ہے اور بعض کو میں نے بالکل اس کے برعکس کہتے سنايا، اس مسئلہ میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ ج 2: ولی: ہر شخص جو اللہ پر ایمان لائے اور اس سے ڈرے اور ہر اس چیز کو بجا لائے جس کا حکم اللہ نے دیا ہے اور ہر اس چیز سے باز رہے جس سے اللہ نے منع فرمایا ہے، اور ان سب کے سردار اللہ کے رسول اور انبیاء عليهم الصلاة والسلام ہیں، الله تعالى…

Continue Readingنیک لوگوں کے وسیلے سے دعا کرنا جائز نہیں، علمائے سعودی عرب کا فتویٰ

End of content

No more pages to load