علم غیب صرف اللہ تعالیٰ کا خاصہ ہے
تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری مطلق طور پر علم غیب اللہ تعالیٰ کا خاصہ ہے۔ یہ عقیدہ قرآن، حدیث، اجماعِ امت اور ائمہ سلف کی تصریحات سے ثابت ہے۔ اس کے باوجود سلف صالحین کی مخالفت میں بعض لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی عالم الغیب کہتے ہیں۔ ان کا عقیدہ […]
نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور علم غیب
تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری علم غیب اللہ تعالیٰ کا خاصہ ہے۔ یہ اہل سنت و الجماعت کا اتفاقی و اجماعی عقیدہ ہے۔ اس اجماعی عقیدے کے خلاف نبیٔ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عالم الغیب ہونے کے نظریے کی اسلام میں قطعاً کوئی گنجائش نہیں۔ نصاریٰ اور روافض کا نظریہ : انبیا […]
کیا نبیﷺ نے بدر کے کافر مقتولوں کا ٹھکانہ پہلے بتلا دیا تھا ؟
تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : کیا یہ درست ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے کافر مقتولوں کے قتل ہونے کی جگہ کی پہلے ہی سے نشاندہی فرما دی تھی۔ اور اگر ایسا ہے تو کیا اس سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عالم غیب ہونا […]
مسئلہ علم الغیب پر قرآنی دلائل
اس تحریر کا پی ڈی ایف لنک کیا اللہ تعالٰی نے اپنے علاوہ کسی اور کو بھی کہا ہے کہ وہ غیب جانتا ہے؟ کچھ مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کہ انبیاء کرام، اولیاء کرام اور جنات غیب جانتے ہیں تو آئیے دیکھتے ہیں کہ اللہ پاک نے اس بارے میں کیا ارشاد فرمایا ہے: […]
شرک کے چور دروازے: نجومی اور پامسٹ کے پاس جانا
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی اور حافظ محمود الخضری کی کتاب شرک کے چور دروازے سے ماخوذ ہے۔ نجومی اور پامسٹ کے پاس جانا نجومی : علم نجوم کے جاننے والے کو کہا جاتا ہے۔ علم نجوم : اور علم نجوم یہ ہے کہ احوال فلکیہ کے ذریعے حوادث ارضیہ پر استدلال کیا جائے۔ […]
نبی اکرم ﷺ کا علم غیب اور اس کی حقیقت
اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ دلیل نمبر 1: فرمانِ باری تعالیٰ (ہود 11:49) اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں: "یہ غیب کی خبریں ہیں جو ہم آپ کی طرف وحی کرتے […]
کسی نبی یا مخلوق کے بارے میں عالم الغیب ہونے کا عقیدہ
اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ اہل سنت والجماعت کا عقیدہ اہل سنت والجماعت کا متفقہ اور اجماعی عقیدہ ہے کہ علم غیب صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کا خاصہ ہے۔ کسی […]