یہ رسالہ حافظ ابن رجب الحنبلی کا مختصر مگر جامع مقدمہ ہے جس میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ تمام انبیاء و رسل علیہم السلام کا دین ایک ہی تھا، یعنی اسلام۔ مصنف نے قرآن و سنت کی روشنی میں اس بات کو مدلل انداز میں بیان کیا ہے کہ دینِ اسلام ہی وہ واحد دین ہے جو تمام رسولوں کی تعلیمات کا جوہر تھا