عقيدة السلف – مقدمة أبي زيد القيرواني لكتابه الرسالة از أبو محمد عبد الله بن (أبي زيد) عبد الرحمن النفزي، القيرواني، المالكي

کتاب کا مختصر تعارف:

یہ کتاب امام ابن أبي زيد القيرواني کی مشہور "الرسالة” کی عقیدے سے متعلق مقدمہ پر مشتمل ہے، جسے بعد میں شیخ أحمد بن مشرف الأحسائي نے منظوم شکل میں ترتیب دیا۔ کتاب میں سلف صالحین کے عقائد، ایمان بالقدر، عذاب قبر، بعث بعد الموت، اور دیگر بنیادی اسلامی عقائد کو بیان کیا گیا ہے۔ اس کا تحقیقی کام شیخ بكر بن عبد الله أبو زيد نے کیا ہے، اور یہ اہل سنت والجماعت کے عقائد کی وضاحت پر مبنی ایک مستند علمی ذخیرہ ہے۔

کتاب کے اہم موضوعات کی فہرست:

یہ کتاب اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر کتابیں:

1