عقد الجمان في بيان شعب الإيمان از مرتضى الزبیدی

کتاب کا مختصر تعارف:

"عقد الجمان في بیان شعب الإيمان” امام مرتضی الزبیدی کی علمی کاوش ہے جس میں انہوں نے ایمان کی مختلف شاخوں کو اختصار کے ساتھ بیان کیا ہے۔ یہ رسالہ ایک مخطوطہ کی صورت میں محفوظ تھا جسے بعد میں ترتیب دے کر شائع کیا گیا۔ اس میں ایمان کے اجزاء اور اس کی تفصیلات کے حوالے سے بنیادی نکات کو پیش کیا گیا ہے۔

کتاب کے اہم موضوعات کی فہرست:

یہ کتاب اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر کتابیں:

1