یہ کتاب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث نزول کی شرح پر مشتمل ہے، جس میں اللہ تعالیٰ کے صفاتِ نزول کے مفہوم اور اس کی تاویل و تفسیر پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔ ابن تیمیہ نے اس حدیث کی تشریح میں سلف صالحین کے منہج کو واضح کیا ہے اور اس سلسلے میں اہل سنت و الجماعت کے عقیدے کو بیان کیا ہے۔