یہ رسالہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے مقام و مرتبہ کے دفاع میں لکھا گیا ہے، جس میں ان کے خلاف ہونے والے اعتراضات اور تنقیدات کا مدلل جواب دیا گیا ہے۔ مصنف نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی عظمت کو ملحوظ رکھتے ہوئے حضرت علیؓ کی شان میں تنقیص کے خلاف دلائل فراہم کیے ہیں، اور ان کی فضیلت و حقانیت کو واضح کیا ہے۔