یہ کتاب شیخ عبدالعزیز الراجحی کی علمی تعلیقات پر مشتمل ہے جو انہوں نے شیخ ابن عثیمینؒ کے "شرح لمعة الاعتقاد” پر کیں۔ اس میں عقیدہ اہلِ سنت کے اصول، اسماء و صفاتِ الٰہی کے قواعد، اور امام ابن قدامہؒ کی مقدمہ کی وضاحت شامل ہے۔ مصنف نے عقائدِ اسلامیہ کے مسائل کو واضح انداز میں بیان کیا ہے تاکہ قاری کو صحیح عقیدہ کی سمجھ حاصل ہو۔