"تصحيح المفاہيم في جوانب العقيدة” ایک علمی و اصلاحی کتاب ہے جس میں عقیدہ کے مختلف پہلوؤں میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کی وضاحت اور ان کی تصحیح کی گئی ہے۔ مصنف نے قرآن و سنت کی روشنی میں اہل سنت والجماعت کے منہج کو واضح کرتے ہوئے باطل نظریات کا رد کیا ہے۔