الرسل والرسالات از عمر بن سلیمان الأشقر
مصنف کا تعارف: یہ کتاب کی طرف منسوب ہے۔

کتاب کا مختصر تعارف:

"الرسل والرسالات” عمر بن سلیمان الأشقر کی تصنیف ہے جو اسلامی عقائد کی سلسلہ وار کتب میں سے ایک اہم کتاب ہے۔ یہ کتاب انبیاء و رسل، ان کے مقام و مرتبہ، ان پر ایمان، اور آسمانی رسالات کی حقیقت پر سیر حاصل گفتگو پیش کرتی ہے۔ مؤلف نے نہایت مدلل انداز میں رسالت کے اثبات، ضرورت، اور انبیائے کرام کی تعلیمات کو واضح کیا ہے۔

کتاب کے اہم موضوعات کی فہرست:

یہ کتاب اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر کتابیں:

1