یہ رسالہ ان لوگوں کے رد میں تحریر کیا گیا ہے جو حضرت مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح احادیث کا انکار کرتے ہیں۔ مصنف نے چار بنیادی شبہات کا تفصیلی جواب دیتے ہوئے انکارِ مہدی کے فتنہ کا علمی رد کیا ہے اور اہل سنت کے عقیدے کی وضاحت کی ہے۔

الرد على من كذب بالأحاديث الصحيحة الواردة في المهدي از عبد المحسن العباد
پر کلک کریں۔شاملہ کی عربی کتب کا اردو ترجمہ کرنے کے لیے ہمارے اِس AI ٹول سے استفادہ کریں۔ بہتر اور مفصل نتائج کے حصول کے لیے ChatGPT کی پریمیم سبسکرپشن کا استعمال مفید ہوگا۔ تاہم یہ بات ملحوظِ خاطر رہے کہ اس ٹول کے فراہم کردہ نتائج میں غلطی کا امکان بہرحال موجود رہتا ہے۔