البحث الصريح في أيما هو الدين الصحيح از زیادۃ بن یحیی النصب الراسی
مصنف کا تعارف: یہ کتاب کی طرف منسوب ہے۔

کتاب کا مختصر تعارف:

"البحث الصريح في أيما هو الدين الصحيح” ایک تحقیقی کتاب ہے جو دینِ حق کی وضاحت اور دیگر ادیان، خصوصاً عیسائیت کے عقائد پر تنقیدی جائزہ لیتی ہے۔ مصنف نے عیسائیوں کے نظریات، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی الوہیت کے دعوے، معجزات، نبی کریم ﷺ پر کیے گئے اعتراضات، اور تورات و انجیل میں موجود تناقضات کو مدلل انداز میں رد کیا ہے۔

کتاب کے اہم موضوعات کی فہرست:

یہ کتاب اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر کتابیں:

1