إيثار الحق على الخلق في رد الخلافات إلى المذهب الحق من أصول التوحيد از ابن الوزير، محمد بن إبراهيم بن علي بن المرتضى بن المفضل الحسني القاسمي

کتاب کا مختصر تعارف:

"إيثار الحق على الخلق” ایک علمی کتاب ہے جو اسلامی عقائد اور اصول التوحید پر مبنی اختلافی مسائل کو واضح کرتی ہے۔ مصنف نے اس میں اہل سنت والجماعت کے عقائد کا دفاع کرتے ہوئے، مختلف علمی اور اعتقادی مسائل پر گہرائی سے بحث کی ہے۔ کتاب میں علم، یقین، نبوت، تفسیر، افعالِ بندہ، ارادہِ الٰہی، تکلیفِ ما لا یطاق، فسق، اور رجاء جیسے موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔

کتاب کے اہم موضوعات کی فہرست:

یہ کتاب اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر کتابیں:

1