أصول الدين الإسلامي مع قواعده الأربع از محمد بن عبد الوهاب
مصنف کا تعارف: یہ کتاب کی طرف منسوب ہے۔

کتاب کا مختصر تعارف:

"أصول الدين الإسلامي مع قواعده الأربع” شیخ محمد بن عبد الوہاب کی ایک جامع اور مختصر کتاب ہے جس میں اسلام کے بنیادی عقائد، دین کے تین مراتب، توحید کی اقسام، اور شرک کی مختلف صورتوں کو دلائل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کے دوسرے حصے میں "قواعد الأربع” کے عنوان سے شرک کے بارے میں چار اصولی قواعد بیان کیے گئے ہیں جو شرک کی حقیقت اور اس سے بچاؤ کی راہنمائی فراہم کرتے ہیں، اور آخر میں عقیدہ سلف صالحین کا اجمالی بیان شامل ہے۔

کتاب کے اہم موضوعات کی فہرست:

  1. پہلا حصہ: اصول دین اسلام
  2. چار مسائل جن کا جاننا ہر انسان پر فرض ہے، ان کا ثبوت اور امام شافعی کا قول
  3. تین مسائل جن کا سیکھنا اور ان پر عمل کرنا لازم ہے، ان کا ثبوت
  4. حنیفیہ یعنی ملت ابراہیم اور اس کا ثبوت
  5. اللہ کا سب سے بڑا حکم اور سب سے بڑی ممانعت، اور ان پر دلیل
  6. تین اصول جن کا جاننا ہر انسان پر لازم ہے
  7. عبادت کیا ہے، اس کی اقسام، اور غیر اللہ کے لیے عبادت کا حکم
  8. دوسرا اصل: دین اسلام کی معرفت، اس کے مراتب اور ارکان
  9. دین اسلام کا دوسرا درجہ: ایمان، اس کی شاخیں اور ارکان
  10. دین اسلام کا تیسرا درجہ: احسان، اور دین کے تینوں درجات پر دلیل
  11. تیسرا اصل: نبی محمد ﷺ کی معرفت، عمر اور بعثت
  12. ہجرت، اس کا حکم اور باقی رہنے کا ثبوت
  13. تمام انسانوں کی طرف نبی ﷺ کی بعثت اور اس کا ثبوت
  14. نبی ﷺ کی وفات، موت کے بعد بعث، حساب و جزا اور بعث کا انکار کرنے والے کا حکم
  15. اللہ نے رسولوں کو کس مقصد کے لیے بھیجا، پہلے رسول کا ذکر اور تمام امتوں کی طرف رسولوں کا بھیجا جانا
  16. طاغوت کیا ہے اور طواغیت کی اقسام
  17. دوسرا حصہ: قواعد اربعہ
  18. مقدمہ
  19. پہلا قاعدہ: ان کفار کا اقرار کہ اللہ ہی خالق، رازق اور مدبر ہے
  20. دوسرا قاعدہ: مشرکین کا قول کہ ہم صرف قربت اور شفاعت کے لیے انہیں پکارتے ہیں
  21. تیسرا قاعدہ: نبی ﷺ ایسے لوگوں میں مبعوث ہوئے جو مختلف قسم کی عبادتیں کرتے تھے
  22. چوتھا قاعدہ: ہمارے زمانے کے مشرک، پہلے زمانے کے مشرکوں سے زیادہ سخت شرک کرتے ہیں
  23. تیسرا حصہ: سلف صالحین کا عقیدہ
کتاب پڑھنے کے لیئے کتاب کے نام

أصول الدين الإسلامي مع قواعده الأربع از محمد بن عبد الوهاب

پر کلک کریں۔

یہ کتاب اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر کتابیں:

1