جواب أهل السنة النبوية في نقض كلام الشيعة والزيدية از أبو سليمان عبد الله بن محمد بن عبد الوهاب بن سليمان التميمي النجدي
یہ رسالہ "جواب أهل السنة النبوية” ان شبہات کا مدلل جواب ہے جو شیعہ اور زیدی فرقوں کی طرف سے اہل سنت پر کیے جاتے ہیں۔ شیخ عبد اللہ بن محمد بن عبد الوہاب نے اس رسالے میں صحابہ کرامؓ کی عدالت، اہل بیتؓ کی محبت، عقائدِ اہل سنت، اور فرقہ وارانہ گمراہیوں پر سیر حاصل بحث کی ہے۔ اس میں عقیدۂ قدر، صفاتِ باری تعالیٰ، اور سلف کے فہم کا دفاع کیا گیا ہے، نیز شیعہ وزیدیہ کے افکار کا علمی رد پیش کیا گیا ہے۔