الفواكه العذاب في الرد على من لم يحكّم السنة والكتاب از حمد بن ناصر آل معمر
"الفواكه العذاب” شیخ حمد بن ناصر آل معمر کی ایک مدلل اور علمی رسالہ ہے جس میں ان لوگوں کا رد کیا گیا ہے جو قرآن و سنت کے بجائے بدعات اور شخصی آراء کو دین میں معیار بناتے ہیں۔ اس رسالے میں مؤلف نے عقیدے، عبادات، اور قبروں سے متعلق غلط تصورات کو واضح کیا ہے اور توحید خالص کی دعوت دی ہے۔ کتاب میں عام لوگوں کے ذہنوں میں پیدا ہونے والے سوالات کے جوابات بھی بیان کیے گئے ہیں۔