الباعث على إنكار البدع والحوادث از ابو شامة المقدسی
"الباعث على إنكار البدع والحوادث” ایک علمی و اصلاحی کتاب ہے جس میں مصنف نے دین میں پیدا ہونے والی بدعات پر تنقید کی ہے اور کتاب و سنت کی اصل تعلیمات کی طرف رجوع کرنے کی دعوت دی ہے۔ اس میں نبی کریم ﷺ کی بدعات سے خبردار کرنے والی احادیث، اسلامی سرزمین میں رائج بدعات، اور نماز، رمضان، حج، اور جمعہ سے متعلق غیر شرعی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔