العقيدة للإمام أحمد بن حنبل رواية أبي بكر الخلال از ابو الفضل التمیمی
یہ کتاب امام احمد بن حنبل کے اعتقادات پر مشتمل ہے، جس میں مصنف نے امام احمد کے نظریات کو اپنی زبان میں بیان کیا ہے۔ ابن تیمیہ نے اس بات کی تصریح کی ہے کہ اس میں امام احمد کے اصل الفاظ نہیں بلکہ ان کے عقیدے کا خلاصہ بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب اہل سنت والجماعت کے منہج پر قائم رہنے اور عقیدہ سلف کی وضاحت میں اہم مقام رکھتی ہے۔