إسماعيل بن يحيى المزني سے منسوب تمام کتابیں

شرح السنة معتقد إسماعيل بن يحيى المزني از إسماعيل بن يحيى المزني

"شرح السنة” امام اسماعیل بن یحییٰ المزنی کی ایک اعتقادی کتاب ہے، جس میں اہل سنت والجماعت کے بنیادی عقائد کو واضح کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں توحید، قضاء و قدر، صفات باری تعالیٰ، ایمان، جنت و دوزخ، آخرت کے معاملات، صحابہ کرام کی فضیلت اور اہل بدعت سے اجتناب جیسے موضوعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

بقیہ تفصیل۔۔۔
1