"تطهير الاعتقاد عن أدران الإلحاد” ایک اہم کتاب ہے جو توحید اور عقیدہ کی پاکیزگی پر روشنی ڈالتی ہے۔ اس میں بدعات، قبروں کی تعظیم، اور اسلامی توحید کے اصولوں پر بحث کی گئی ہے۔ "شرح الصدور في تحريم رفع القبور” میں قبروں کی بلندی اور اس سے متعلقہ غیر اسلامی اعمال کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔