الفقه الأكبر از امام ابو حنیفہ
مصنف کا تعارف: یہ کتاب کی طرف منسوب ہے۔

کتاب کا مختصر تعارف:

"الفقه الأكبر” امام ابو حنیفہ کی طرف منسوب ایک اہم عقائدی کتاب ہے جو اسلامی عقائد، صفاتِ الٰہیہ، ایمان، تقدیر، عصمتِ انبیاء، صحابہ کی فضیلت، اور آخرت کے متعلق مباحث پر مشتمل ہے۔ اس میں اہل سنت والجماعت کے اصول بیان کیے گئے ہیں اور بدعات و گمراہیوں کا رد پیش کیا گیا ہے۔

کتاب کے اہم موضوعات کی فہرست:

  1. بیان اصول ایمان
  2. وحدانیتِ الٰہی
  3. صفاتِ ذاتیہ اور فعلیہ
  4. صفاتِ الٰہیہ ازلی ہیں
  5. قرآن کے بارے میں عقیدہ
  6. صفاتِ باری تعالیٰ پر بحث
  7. تقدیر کا بیان
  8. انسانی فطرت
  9. طاعات اللہ کو محبوب اور معاصی مقدور لیکن غیر محبو
  10. عصمتِ انبیاء
  11. رسول اللہ ﷺ کے متعلق عقیدہ
  12. صحابہ میں فضیلت کا بیان
  13. مسلمان کسی گناہ سے کافر نہیں ہوتا جب تک اسے حلال نہ سمجھے
  14. اہل سنت کے بعض عقائد
  15. انبیاء کے معجزات اور اولیاء کی کرامات برحق
  16. آخرت میں اللہ کی رویت
  17. ایمان کی تعریف
  18. اسلام اور ایمان کا باہمی تعلق
  19. اللہ تعالیٰ کی معرفت
  20. انبیاء کی شفاعت، میزان اور حوض کوثر
  21. جنت اور جہنم فانی نہیں
  22. عذابِ قبر
  23. قرب و بعد کا مفہوم
  24. آیاتِ قرآن میں تفاض
  25. رسول اللہ ﷺ کے بیٹے اور بیٹیاں
  26. قیامت کی نشانیاں
  27. الفقه الأبسط کا آسان فہم شرح
  28. بسم اللہ الرحمن الرحیم
  29. اہل سنت والجماعت کے اصول
  30. سب سے افضل فقہ اور ایمان کی تعریف و ارکان
  31. جو شخص تخلیق کا انکار کرے یا دین کی کسی ضروری بات کو جھٹلائے
  32. استطاعت پر گفتگو
  33. جو یہ گمان کرے کہ اللہ نے شر پیدا نہیں کیا
  34. ایمان میں شک کرنے والے کا حکم
  35. مؤمن اپنے گناہوں کی وجہ سے عذاب میں مبتلا ہو سکتا ہے
  36. کفار مشاہدہ کے وقت ایمان لائیں گے
  37. حضرت معاذؓ کا اثر
  38. اللہ کی طرف ہجرت کا وجوب
  39. اللہ کی بلندی کا اثبات
  40. عذاب قبر کا اثبات
  41. اللہ پر قسم کھانے کی ممانعت
  42. قرآن کو لازم پکڑنے کی تاکید
  43. ایمان میں استثناء
کتاب پڑھنے کے لیئے کتاب کے نام الفقه الأكبر از امام ابو حنیفہ پر کلک کریں۔

یہ کتاب اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر کتابیں:

1