یہ رسالہ شیخ عبدالعزیز بن باز کا مختصر مگر نہایت اہم فتویٰ ہے جو جادو، کہانت، جھاڑ پھونک اور تعویذات کے متعلق شرعی موقف کو واضح کرتا ہے۔ اس میں جادو کے علاج کے جائز اور ناجائز طریقوں پر روشنی ڈالی گئی ہے، نیز سحر و کہانت سے متعلق بعض اہم فتاویٰ شامل کیے گئے ہیں۔