حقيقة التأويل از عبد الرحمن بن یحییٰ المعلمی الیمانی
مصنف کا تعارف: یہ کتاب کی طرف منسوب ہے۔

کتاب کا مختصر تعارف:

"حقیقت التأویل” ایک علمی تصنیف ہے جس میں علامہ عبد الرحمن المعلمی نے تأویل کے مفہوم، اس کی لغوی و اصطلاحی حیثیت، اور اس کے مختلف اقسام پر سیر حاصل بحث کی ہے۔ کتاب میں صدق و کذب کی حقیقت، عقائد اور شرعی نصوص کی تأویل، اور فلسفیانہ و عقلی شبہات کا رد پیش کیا گیا ہے۔ مؤلف نے سلف صالحین کے منہج پر چلتے ہوئے صفاتِ الٰہیہ کی حقیقت، شبہات کا ازالہ، اور متشابہ آیات کی حکمت کو واضح کیا ہے۔

کتاب کے اہم موضوعات کی فہرست:

کتاب پڑھنے کے لیئے کتاب کے نام حقيقة التأويل از عبد الرحمن بن یحییٰ المعلمی الیمانی پر کلک کریں۔

یہ کتاب اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر کتابیں:

1