"أصول الدين الإسلامي مع قواعده الأربع” شیخ محمد بن عبد الوہاب کی ایک جامع اور مختصر کتاب ہے جس میں اسلام کے بنیادی عقائد، دین کے تین مراتب، توحید کی اقسام، اور شرک کی مختلف صورتوں کو دلائل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کے دوسرے حصے میں "قواعد الأربع” کے عنوان سے شرک کے بارے میں چار اصولی قواعد بیان کیے گئے ہیں جو شرک کی حقیقت اور اس سے بچاؤ کی راہنمائی فراہم کرتے ہیں، اور آخر میں عقیدہ سلف صالحین کا اجمالی بیان شامل ہے۔