کیا اہل حدیث عذاب قبر کے منکر ہیں؟

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا اہل حدیث عذاب قبر کے منکر ہیں؟ جھنگوی صاحب فرماتے ہیں کہ اہل سنت قبر میں عذاب و ثواب کے […]

حج کا مکمل طریقہ قرآن و حدیث کی روشنی میں

تحریر: شیخ الحدیث مولانا محمد عبداللہ امرتسری رحمہ اللہ تخریج و تحقیق: مولانا حبیب الرحمان خلیق حفظہ اللہ بسم الله الرحمن الرحيم الحَمْدُ لِلهِ وَسَلَامٌ عَلَى عِبَادِهِ الَّذِينَ اصْطَفَى خُصُوصًا عَلَى سَيّدِ الْأَنْیبَاءِ مُحَمَّدٍ الْمُصْطَفَى وَعَلَى الهِ الْمُجْتَبى وَصَحَابَتِهِ الْأَتقِيَاءِ إِلَى يَوْمِ اللقَاء أَمَّا بَعْدُ: ارکان خمسہ جن پر اسلام کی بنیاد ہے۔ ان میں […]

اہل حدیث اور عقیدہ حیات النبیﷺ

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا مبتدعین دیوبندیہ کی طرح اہل سنت حیات النبی صلى الله عليه وسلم کے قائل ہیں ؟ جھنگوی صاحب فرماتے ہیں […]

غیرمقلدین اور آٹھ رکعات تراویح

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا آٹھ رکعت تراویح اہل سنت کا مذہب نہیں ؟ جھنگوی صاب فرماتے ہیں کہ اہل سنت میں تراویح سے کم […]

کیا اہل حدیث قبر نبویﷺ کی زیارت کو حرام سمجھتے ہیں؟

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا اہل حدیث قبر نبوی علیہ التحیۃ والسلام کی زیارت کو حرام سمجھتے ہیں؟ جھنگوی شرم و حیا کو بالائے طاق […]

کیا فوت شدہ سنتے ہیں؟

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ کیا فوت شدہ سنتے ہیں؟ جھنگوی صاحب فرماتے ہیں کہ اہل سنت نبی صلى الله عليه وسلم کی سماع عند القبر […]

امام الانبیاء ﷺ کے اخلاق حسنہ کا دل آویز تذکرہ

تحریر: قاضی محمد سلیمان منصور پوری ؒ خلق محمدی علی صاحباھا الصلوۃ و السلام ایک ایسے ملک میں جہاں کوئی حکومت اور قانون نہ ہو ۔ جہاں خونریزی اور قتل معمولی بات ہو۔ جہاں کے باشندے وحشت اور غارت گری میں درندوں کے مشابہ ، جہالت اور لایعقلی میں انعام سے بدتر ہوں ایک ایسے […]

کیا نماز میں مصحف قرآن اٹھا کر قراۃ کرنا جائز ہے؟

یہ تحریرمولانا ابو صحیب داؤد ارشد حفظہ اللہ کی کتاب تحفہ حنفیہ سے ماخوذ ہے۔ یہ کتاب دیوبندی عالم دین ابو بلال جھنگوی کیجانب سے لکھی گئی کتاب تحفہ اہلحدیث کا مدلل جواب ہے۔ نماز میں مصحف سے قراۃ قرآن کا مسئلہ جھنگوی صاحب ارشاد فرماتے ہیں کہ اہل سنت نماز میں قرآن شریف کو […]

عطائی، غير مستقل بذات اور محدود کا فرق

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ اولیاء و انبیاء کو عطائی، غير مستقل بذات اور محدود مان کر پکارنا اللہ نے اپنے بندوں کو کچھ صفات میں اپنی صفات کاملہ کا مظہر بنایا ھے جیسا کہ ارشاد ہوتا ہے۔ إِنَّا خَلَقْنَا ٱلْإِنسَٰنَ مِن نُّطْفَةٍ أَمْشَاجٍۢ نَّبْتَلِيهِ فَجَعَلْنَٰهُ سَمِيعًۢا بَصِيرًا۔ ترجمہ: بے شک ہم نے […]

فعل قوم لوط اور آج کا معاشرہ

تحریر: قاری اسامہ بن عبد السلام حفظہ اللہ ‏سب سے زیادہ بےحیا قوم لوط علیہ سلام کی قوم تھی یہ عورتوں کو چھوڑ کر مردوں میں دلچسپی رکھتے تھے خاص کر مسافروں میں سے کوئی خوبصورت لڑکا ہوتا تو یہ لوگ اسے اپنا شکار بنا لیتے طلموت میں لکھا ہے کہ اہل سدوم اپنی روز […]

فتنہ مرزائیت اور اہل حدیث کی اولیات

تحریر: محمد رمضان یوسف سلفی فیصل آباد انگریزوں نے بر صغیر پر غاصبانہ قبضے کے بعد مسلمانوں کی وحدت کو پارہ پارہ کرنے اور ان کے در میان مذ ہبی منافرت پیدا کرنے اور انہیں دعوت و جہاد کے پاکیزہ مشن سے دور رکھنے کے لئے ’’مرزا غلام احمد قادیانی‘‘ کے روپ میں جھوٹی نبوت […]

کیا عید کے چوتھے دن قربانی کی جا سکتی ہے؟

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ بعض علماء کے نزدیک قربانی کے چار دن ہیں اور بعض علماء کے نزدیک قربانی کے تین ایام ہیں ، ہر ایک کے پاس دلائل موجود ہیں ، دلائل کی روشنی میں ہم یہ پرکھنا چاہتے ہیں کہ کس کے دلائل مضبوط ہیں پہلے ہم چار دن کے […]

نماز جنازہ کی مسنون دعائیں

تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ نماز جنازہ کی دعائیں جو رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے کی ہیں ملاحظہ کیجیے۔ (1)ابو امامہ بن سہل رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم تیسری تکبیر کے بعد میت کے لئے خلوص سے دعائیں […]

مرزائے قادیان اور انگریزی گورنمنٹ‎

تحریر: فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ، لاہور، پاکستان جب سے مرزائیوں کے متعلق یہ فیصلہ دیا گیا ہے کہ ’’ وہ عقل و نقل کی رو سے امت مسلمہ سے الگ ایک غیر اسلامی فرقہ ہیں اور اس کے بانی مرزا غلام احمد قادیانی انگریزوں کے آلہ کار تھے ‘‘ اس وقت […]

1 66 67 68 69 70 91
1