میت کی طرف سے حج کرنا کیسا ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری میت کی طرف سے حج کرنا کیسا ہے میت کی طرف سے حج کیا جا سکتا ہے جیسا کہ ایک عورت کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نعم حجى عنها ”ہاں تو اس (یعنی میت) کی طرف سے حج کر۔“ [بخاري: 116/5 ، كتاب الحج: باب الحج والنذر […]

نیت کے ساتھ نوعِ حج کی تعیین واجب ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری نیت کے ساتھ نوعِ حج کی تعیین واجب ہے ◈ حجِ تمتع سے مراد حج کے مہینوں میں عمرے کا احرام باندھ کر مکہ میں داخل ہونا ، پھر عمرہ کر کے احرام اتار دینا اور پھر غیر محرم ہی رہنا ، حتی کہ ایام حج میں حج کرنا ہے اور […]

حجِ تمتع، قران یا افراد؟ افضلیت پر ائمہ کا اختلاف

تحریر: عمران ایوب لاہوری حجِ تمتع، قران یا افراد؟ افضلیت پر ائمہ کا اختلاف اس مسئلے میں علماء نے بہت اختلاف کیا ہے۔ (ابو حنیفہؒ ، اسحاقؒ ) حجِ قران افضل ہے۔ صحابہ و تابعین کی ایک جماعت ، امام نوویؒ ، امام ابن منذرؒ ، امام مزنیؒ ، اور امام مروزیؒ کا بھی یہی […]

احرام معروف جگہوں سے باندھا جائے

تحریر: عمران ایوب لاہوری احرام معروف جگہوں سے باندھا جائے ➊ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل مدینہ کے لیے ذوالحلیفہ ، اہل شام کے لیے جحفہ ، اہل نجد کے لیے قرن المنازل ، اہل یمن کے لیے یلملم میقات مقررفرمائے ہیں۔ […]

جو ان مقامات کے اندر ہوں وہ اپنے گھر ہی سے احرام باندھ لے حتی کہ مکہ والے مکہ ہی سے

تحریر: عمران ایوب لاہوری جو ان مقامات کے اندر ہوں وہ اپنے گھر ہی سے احرام باندھ لے حتی کہ مکہ والے مکہ ہی سے جیسا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میقات مقرر کرنے کے بعد فرمایا: فمن كان دونهن فمن أهله […]

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہاں سے تلبیہ کہا

تحریر: عمران ایوب لاہوری نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہاں سے تلبیہ کہا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : ما أهل رسول الله إلا من عند المسجد ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف مسجد (یعنی مسجد ذو الحلیفہ ) کے پاس سے ہی لبیک پکارا ۔“ [بخاري: […]

احرام باندھتے وقت غسل

تحریر: عمران ایوب لاہوری احرام باندھتے وقت غسل حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم احرام باندھنے کے لیے علیحدہ ہوئے اور غسل کیا ۔ [صحيح: صحيح ترمذي: 664 ، كتاب الحج: باب ما جاء فى […]

حدود حرم میں عارضی طور پر مقیم حضرات

تحریر: عمران ایوب لاہوری حدود حرم میں عارضی طور پر مقیم حضرات ایسے لوگ عمرے کے وقت حدودِ حرم سے باہر نکل کر احرام باندھیں گے۔ حضرت عبد الرحمٰن بن ابی بکر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو […]

حج و عمرے کی نیت کے بغیر مکہ میں داخلہ

تحریر: عمران ایوب لاہوری حج و عمرے کی نیت کے بغیر مکہ میں داخلہ اگر حج یا عمرے کی نیت نہ ہو تو احرام باندھے بغیر بھی میقات سے گزر کر مکہ میں داخل ہونا جائز ہے۔ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے دن […]

تلبیہ کے احکام و فضائل: ائمہ کا اختلاف اور دلائل

  تحریر: عمران ایوب لاہوری تلبیہ کا حکم اس میں فقہا نے اختلاف کیا ہے۔ (شافعیؒ ، احمدؒ ) یہ سنت ہے۔ (مالکیہ ) یہ واجب ہے اور اسے چھوڑنے والے پر ایک جانور ذبح کرنا لازم ہے۔ (ابو حنیفہؒ) تلبیہ احرام کی شرائط میں سے ہے۔ اس کے بغیر احرام صحیح نہیں ہوتا۔ [المغني: […]

1 95 96 97
1