محرم کے روزے مستحب ہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری محرم کے روزے مستحب ہیں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا ، رمضان کے بعد کون سا روزہ افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شهر الله المحرم ”اللہ تعالی کے ماہ محرم کا ۔“ […]
دس محرم کے روزے کی ابتدا اور مقصد
تحریر: عمران ایوب لاہوری دس محرم کے روزے کی ابتدا اور مقصد حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہود کو دس محرم کا روزہ رکھتے ہوئے دیکھا۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے […]
یوم عاشورا دس محرم یا نو
تحریر: عمران ایوب لاہوری یوم عاشورا دس محرم یا نو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دس محرم کا روزہ رکھا اور اس دن روزہ رکھنے کا حکم بھی دیا تو لوگوں نے کہا یقینا یہود و نصاری اس دن کی تعظیم کرتے […]
مکمل شعبان کے اور سوموار اور جمعرات کے روزے مستحب ہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری مکمل شعبان کے اور سوموار اور جمعرات کے روزے مستحب ہیں ➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ : وما رأيته فى شهر أكثر منه صياما فى شعبان ”میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا کہ کسی مہینے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنا ممنوع ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری نصف شعبان کے بعد روزے رکھنا ممنوع ہے جس شخص کی پہلے سے روزے رکھنے کی عادت نہیں ہے وہ نصف شعبان کے بعد روزے نہ رکھے جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: إذا انتصف شعبان فلا تصوموا ”جب نصف شعبان ہو جائے تو روزے نہ […]
ایام بیض کے روزے رکھنا مستحب ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری ایام بیض کے روزے رکھنا مستحب ہے ➊ حضرت ملحان قیسی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں ایام بیض یعنی چاند کی ، تیرہ ، چودہ اور پندرہ تاریخ کو روزہ رکھنے کا حکم دیتے تھے اور فرماتے: هن كهيئة الدهر ”یہ ہمیشہ […]
سب سے افضل نفلی روزے ایک دن روزہ رکھنا اور ایک دن چھوڑنا ہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری سب سے افضل نفلی روزے ایک دن روزہ رکھنا اور ایک دن چھوڑنا ہیں ➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے فرمایا: فصم يوما وأفطر يوما فذلك صيام داود عليه السلام وهو أفضل الصيام ”ایک دن روزہ رکھو اور ایک دن چھوڑو […]
راہ جہاد میں روزہ رکھنا
تحریر: عمران ایوب لاہوری راہ جہاد میں روزہ رکھنا حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کہ : من صام يوما فى سبيل الله بعد الله وجهه عن النار سبعين خريفا ”جس شخص نے اللہ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھا اللہ […]
ہفتے اور اتوار کا اکٹھا روزہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری ہفتے اور اتوار کا اکٹھا روزہ حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہفتے اور اتوار کو اکثر اوقات روزہ رکھتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ ”یہ دونوں دن مشرکوں کی عید کے دن ہیں اور میں ان کی مخالفت کرنا […]
ہمیشہ روزہ رکھنا مکروہ ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری ہمیشہ روزہ رکھنا مکروہ ہے ➊ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : لا صام من صام الأبد ”جس نے ہمیشہ روزہ رکھا اس نے گویا روزہ ہی نہیں رکھا ۔“ [بخاري: 1979 ، كتاب الصوم: […]
جمعہ اور ہفتہ کا الگ الگ روزہ رکھنا بھی مکروہ ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری جمعہ اور ہفتہ کا الگ الگ روزہ رکھنا بھی مکروہ ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: لا يصوم أحــد كـم يــوم الجمعة إلا يوما قبله أو بعده ”تم میں سے کوئی بھی بروز جمعہ روزہ نہ رکھے سوائے […]
عیدین ایام تشریق اور رمضان کے استقبال کے لیے ایک یا دو دن پہلے روزے رکھنا حرام ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری عیدین ایام تشریق اور رمضان کے استقبال کے لیے ایک یا دو دن پہلے روزے رکھنا حرام ہے حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : نهى رسول الله عن صوم يوم الفطر والنحر ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عید الفطر اور عیدالاضحی کے روزے سے […]
خاوند کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ نہ رکھے
تحریر: عمران ایوب لاہوری خاوند کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ نہ رکھے حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: لا يحل للمرأة تصوم و زوجها شاهد إلا بإذنه ”کسی عورت کے لیے حلال نہیں کہ وہ روزے رکھے جبکہ اس کا خاوند […]
نفلی روزہ انسان جب چاہے افطار کر سکتا ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری نفلی روزہ انسان جب چاہے افطار کر سکتا ہے ➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے اور کہا کیا تمہارے پاس کوئی چیز ہے؟ ہم نے کہا ”نہیں“ ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں […]