کیا خوراک کے بدلے قیمت بھی دی جاسکتی ہے

کیا خوراک کے بدلے قیمت بھی دی جاسکتی ہے بہتر یہی ہے جو اجناس حدیث میں مذکور ہیں انہی سے ادائیگی کی جائے۔ اگر یہ نہ ہوں تو جو کچھ بھی بطور خوراک استعمال کیا جاتا ہے وہ صدقہ کے طور پر دیا جائے لیکن اگر کوئی کسی عذر کی وجہ سے قیمت دینا چاہے […]

صدقہ فطر کی ادائیگی: احکام و وقت

تحریر: عمران ایوب لاہوری صدقہ فطر کی ادائیگی: احکام و وقت صدقہ فطر غلام کے مالک اور کم سن یا اس کی مثل کسی کے ذمہ دار پر واجب ہے اور اسے نماز عید کے لیے جانے سے پہلے ادا کیا جائے ➊ جیسا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی روایت میں […]

صدقہ فطر کی شرط: اضافی خوراک کی موجودگی

تحریر: عمران ایوب لاہوری صدقہ فطر کی شرط: اضافی خوراک کی موجودگی جس کے پاس اس دن اور رات کے لیے اپنی خوراک سے زیادہ اناج نہ ہو تو اس پر صدقہ فطر واجب نہیں ہے کیونکہ ایسی حالت میں وہ شخص خود فقراء و مساکین کے زمرے میں آتا ہے اور خود زکوٰۃ الفطر […]

صدقہ فطر کے مستحقین: زکوٰۃ کے برابر مصرف

تحریر: عمران ایوب لاہوری صدقہ فطر کے مستحقین: زکوٰۃ کے برابر مصرف امام شوکانیؒ اور دیگر جن علماء نے زکوٰۃ کے آٹھوں مصارف کو ہی صدقہ فطر کا مصرف قرار دیا ہے ان کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ حدیث نبوی ہے کہ : فمن أداها قبل الصلاة فهى زكاة مقبولة ”جس نے اسے نماز […]

خمس کے احکام: مالِ غنیمت اور دفینہ میں خمس کی فرضیت

تحریر: عمران ایوب لاہوری خمس کے احکام: مالِ غنیمت اور دفینہ میں خمس کی فرضیت غنیمت ایسے مال کو کہتے ہیں جو جنگ میں حاصل ہو۔ [المنجد: ص/618] اس میں منقولہ (مثلاً گاڑیاں ، مویشی ، آلات جنگ وغیرہ ) اور غیر منقولہ (مثلا زمینیں ، عمارتیں اور گھر وغیرہ ) سب بغیر کسی فرق […]

رمضان کے روزے واجب ہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری رمضان کے روزے واجب ہیں ➊ لغوی وضاحت: لفظ صیام باب صَامَ يَصُومُ (نصر) سے مصدر ہے۔ اس کا معنی روزہ رکھنا اور رک جانا، (یعنی کھانے ، پینے، بولنے ، جماع کرنے یا چلنے سے رک جانا سب اس میں شامل ہیں۔ ) ۔“ [القاموس المحيط: ص/ 1020 ، المنجد: […]

چاند دیکھنے کی شہادت: دیانتدار کی گواہی کا اعتبار

تحریر: عمران ایوب لاہوری چاند دیکھنے کی شہادت: دیانتدار کی گواہی کا اعتبار ➊ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ لوگوں نے چاند دیکھنا شروع کیا تو : فاخبرت النبى أني رأيته ”میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اطلاع دی کہ میں نے چاند دیکھ لیا ہے۔“ پھر آپ […]

ہلال شوال دیکھنے کے متعلق ایک آدمی کی گواہی

تحریر: عمران ایوب لاہوری ہلال شوال دیکھنے کے متعلق ایک آدمی کی گواہی کیا قبول کی جائے گی یا نہیں؟ فقہاء نے اس مسئلے میں اختلاف کیا ہے۔ [مزيد تفصيل كے ليے ملاحظه هو: الأم: 94/2 ، المجموع: 239/6 ، تحفة الفقهاء: 530/1 ، فتح القدير: 250/2] (نوويؒ) تمام علماء کے نزدیک ہلال شوال کے […]

مشکوک دن میں روزہ رکھنا ممنوع ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری مشکوک دن میں روزہ رکھنا ممنوع ہے حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : من صام اليوم الذى يشك فيه فقد عصى أبا القاسم ”جس نے مشکوک دن میں روزہ رکھا اس نے ابو القاسم صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی کی ۔“ [بخارى تعليقا: قبل […]

چاند نظر آنے پر قریبی علاقوں کے لوگوں پر بھی روزے فرض ہوں گے

تحریر: عمران ایوب لاہوری چاند نظر آنے پر قریبی علاقوں کے لوگوں پر بھی روزے فرض ہوں گے جیسا کہ گذشتہ احادیث میں مذکور ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض صحابہ کی شہادت قبول کی اور اسی پر اکتفاء کرتے ہوئے خود بھی روزہ رکھا اور لوگوں کو بھی روزہ رکھنے کا […]

روزہ رکھنے والے پر فجر سے پہلے نیت کرنا ضروری ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری روزہ رکھنے والے پر فجر سے پہلے نیت کرنا ضروری ہے حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من لم يجمع الصيام قبل الفجر فلا صيام له ”جس نے فجر (یعنی صبح صادق) سے پہلے پختہ نیت نہ کی اسکا روزہ نہیں […]

نفلی روزے کی نیت

تحریر: عمران ایوب لاہوری نفلی روزے کی نیت واضح رہے کہ گذشتہ سطور میں فرض روزے کی بات ہے جبکہ نفلی روزے کے لیے زوال سے پہلے بھی نیت کی جا سکتی ہے جیسا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے […]

ہر روزے کے لیے الگ نیت کرنا ضروری ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری ہر روزے کے لیے الگ نیت کرنا ضروری ہے کیونکہ روزہ عبادت ہے اور ہر مرتبہ ابتدائے عبادت سے اس کی دوبارہ نیت کرنا اس لیے ضروری ہے کیونکہ کوئی بھی عبادت نیت کے بغیر نہیں ہوتی۔ (شافعیؒ ، ابو حنیفہؒ ، ابن منذرؒ) اسی کے قائل ہیں۔ (احمدؒ) پورے مہینے […]

روزہ باطل کرنے والے امور

تحریر: عمران ایوب لاہوری جان بوجھ کر کھانے ، پینے ، جماع ، اور قے کرنے ، سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ➊ ارشاد باری تعالی ہے کہ : وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ ثُمَّ أَتِمُّوا الصِّيَامَ إِلَى اللَّيْلِ [البقرة: 187] ”تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ […]

1 91 92 93 94 95 96
1