پینے کے آداب: دائیں ہاتھ سے، بیٹھ کر، تین سانس میں

تحریر: عمران ایوب لاہوری پینے کے آداب یہ ہیں کہ تین سانس لیے جائیں اور دائیں ہاتھ سے اور بیٹھ کر پیا جائے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : أن النبى صلى الله عليه وسلم كان يتنفس فى الإناء ثلاثا ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم برتن میں تین سانس لیتے تھے […]

پانی پینے سے پہلے بسم اللہ اور بعد میں الحمدللہ کہنا

تحریر: عمران ایوب لاہوری شروع میں بسم الله اور آخر میں الحمد لله کہے قرآن میں پینے کے لیے لفظِ طعام استعمال ہوا ہے جیسا کہ اس کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ وَمَن لَّمْ يَطْعَمْهُ فَإِنَّهُ مِنِّي [البقرة: 249] ”جس نے اس (نہر) سے نہ چکھا وہ میرا ہے ۔“ (قرطبیؒ) یہ آیت پانی […]

برتن میں پھونکنے اور مشکیزے سے پینے کی ممانعت

تحریر: عمران ایوب لاہوری برتن میں سانس لینا اور اس میں پھونکنا اور مشکیزے کو منہ لگا کر پانی پینا مکروہ ہے ➊ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ : أن النبى صلى الله عليه وسلم نهي أن يتنفس فى الإناء أو ينفخ فيه ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے برتن […]

گھی یا کھانے میں نجاست گر جائے تو کیا کریں

تحریر: عمران ایوب لاہوری جب نجاست کسی مائع چیز میں گر جائے تو اسے پینا جائز نہیں اور اگر وہ چیز جامد ہو تو اسے اور اس کے ارد گرد کے حصے کو پھینک دیا جائے حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ : أن رسول الله سئل عن فأرة سقطت فى سمن […]

سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا پینا حرام ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا پینا حرام ہے ➊ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا تشربوا فى آنية الذهب والفضة ولا تاكلوا فى صحافها فإنها لهم فى الدنيا ولكم فى الآخرة ”سونے اور چاندی کے برتنوں میں نہ […]

برتنوں میں تھوڑی بہت چاندی جائز ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری برتنوں میں تھوڑی بہت چاندی جائز ہے کیونکہ اس میں تکبر و فخر والی کوئی بات نہیں جو کہ برتنوں کے استعمال میں ہوتی ہے جیسا کہ حدیث میں ہے کہ : أن قدح النبى صلى الله عليه وسلم انكسر فاتخذ مكان الشعب سلسلة من فضة ”نبي صلی اللہ علیہ وسلم […]

1 117 118 119
1