حلال و حرام اشیاء کا تفصیلی جائزہ قرآن و سنت کی روشنی میں
اصل ميں ہر چيز حلال ہے اور صرف حرام وه ہے جسے الله اور اس كے رسول نے حرام كيا ہے اور جس سے انهوں نے خاموشي اختيار كي ہے وه معاف ہے لفظِ أطعمة جمع قلت ہے اس کی واحد طعام ہے۔ طعام سے مراد وہ چیز ہے جسے کھایا جائے یا پیا جائے […]
درندوں اور شکاری پرندوں کے گوشت کا شرعی حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری ہر چیر پھاڑ کرنے والا درندہ اور ہر ایسا پرندہ جو پنجوں میں گرفت کر کے کھائے حرام ہے حضرت ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كل ذي ناب من السباع فأكله حرام ”ہر چیر پھاڑ کرنے والا درندہ […]
گھریلو گدھے اور غلاظت کھانے والا جانور حرام ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری اور گھریلو گدھے اور غلاظت کھانے والا جانور غلاظت ختم ہونے سے پہلے حرام ہے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : أمرنا النبى صلى الله عليه وسلم فى غزوة خيبر أن تلقى الحمر الأهلية نيئة ونضيـحـة ثـم لــم يأمرنا بأكله بعد ”غزوہ خیبر کے موقع […]
جنگلی گدھے کا گوشت حلال ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری جنگلی گدھے کا گوشت حلال ہے جنگلی گدھے کا گوشت حلال ہے جیسا کہ صحیح احادیث اس پر شاہد ہیں۔ ایک حدیث میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جنگلی گدھے کا گوشت ہدیہ میں دیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لولا أنا محرمون لقبلناه […]
گھوڑے کا گوشت حلال ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری گھوڑے کا گوشت حلال ہے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : نهي رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم خيبـر عـن الـحـوم الحمر و رخص فى الخيل ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے موقع پر گدھوں کا گوشت کھانے سے منع کر دیا […]
بلی، کتے اور خبیث جانوروں کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری کتے اور بلیاں اور ہر خبیث جانور سب حرام ہے ➊ حضرت ابو زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ : سألت جابرا عن ثمن السنور و الكلب ”میں نے جابر رضی اللہ عنہ سے بلی اور کتے کی قیمت کے متعلق دریافت کیا“ تو انہوں نے جواب میں کہا: […]
وہ کون سے جانور ہیں جن کے قتل کا حکم دیا گیا ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری وہ کون سے جانور ہیں جن کے قتل کا حکم دیا گیا ہے ➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: خمس فواسق يقتلن فى الحرم: الفأرة ، والعقرب والحديا ، والغراب ، والكلب العقود ”پانچ جانور فاسق ہیں انہیں حرم میں […]
وہ کون سے جانور ہیں جن کے قتل سے منع کیا گیا ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری وہ کون سے جانور ہیں جن کے قتل سے منع کیا گیا ہے ➊ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ : إن النبى نهى عن قتل أربع من الدواب: النملة ، والنحلة ، والهدهد ، والصرد ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چار جانوروں کے قتل سے […]
سانڈا، سیہہ، ٹڈی، خرگوش اور مٹی کھانے کا شرعی حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری سانڈا، سیہہ، ٹڈی، خرگوش اور مٹی کھانے کا شرعی حکم ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثَ [الأعراف: 157] ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے لیے پاکیزہ اشیا حلال قرار دیتے ہیں اور خبیث اشیا حرام کرتے ہیں ۔“ معلوم ہوا کہ گذشتہ بیان کردہ […]
اسلام میں شکار کا حکم: حلال طریقے اور شرائط
تحریر: عمران ایوب لاہوری جس جانور کو تیز ہتھیار یا شکاری جانوروں کے ذریعے شکار کیا جائے وہ حلال ہے جبکہ اس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو لغوی وضاحت: لفظِ صيد باب صَادَ يَصِيدُ (ضرب) سے مصدر ہے۔ اس کا معنی شکار کرنا ہے۔ باب تصيد (تفعل) اور باب اِصْطَادَ (افتعال) کا بھی […]
کیا صرف کتے کے ذریعے ہی شکار کیا جائے گا
تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا صرف کتے کے ذریعے ہی شکار کیا جائے گا یا دیگر درندوں مثلاََ شیر ، چیتا اور باز وغیرہ کے ذریعے بھی شکار کیا جا سکتا ہے؟ تو اس میں اختلاف ہے ۔ (مالکؒ) یہ تمام جانور کتے کی مانند ہی ہیں ۔ (مجاہدؒ ) کتے کے علاوہ کسی کے […]
معراض سے شکار کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری معراض سے شکار کا حکم اگر معراض (بغیر پھل کے تیر یا ایسی لکڑی جس کے اطراف تیز دھار کی شکل میں ہوں ) کے ساتھ شکار کیا جائے اور وہ جانور کو دھار کی جانب سے لگے تو کھانا درست ہے اور اگر چوڑائی کی جانب سے لگے تو یہ […]
پتھر یا غلیل سے کیے ہوئے شکار کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری پتھر یا غلیل سے کیے ہوئے شکار کا حکم ایسا شکار حلال نہیں حتٰی کہ اسے ذبح نہ کر لیا جائے ۔ حضرت عبد اللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : نهي النبى صلى الله عليه وسلم عن الخذف وقال: إنه لا يقتل الصيد ولا ينكأ […]
بندوق کے شکار کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری بندوق کے شکار کا حکم بندوق کے ذریعے کیا ہوا شکار حلال ہے یا حرام اس میں علما کا اختلاف ہے ۔ چند ایک کے علاوہ اکثر علما بندوق اور پتھر کے ذریعے قتل ہونے والے شکار کو حرام قرار دیتے ہیں ۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ، حضرت […]