اسلام میں رہن (گروی) کے احکام و ضوابط
تحریر: عمران ایوب لاہوری اُس چیز کو قرض (کی حالت ) میں گروی رکھنا جائز ہے جس کا مقروض مالک ہے ۔ مرہون کے خرچے کے سبب (رہن رکھے ہوئے ) جانور پر سواری کی جا سکتی ہے اور دودھ پیا جا سکتا ہے لغوی وضاحت: لفظِ رهن باب رَهَنَ يَرْهَنُ (فتح) سے مصدر ہے۔ […]
اسلام میں امانت، عاریت اور عاریہ کے احکام و آداب
تحریر: عمران ایوب لاہوری امانت دار اور ادھار لینے والے پر واجب ہے کہ وہ امانت ادا کرے اور اس کی بھی خیانت نہ کرے جس نے اس سے خیانت کی ہو لغوی وضاحت: لفظِ وديعة ”امانت اور جو چیز حفاظت کے لیے غیر کو دی جائے“ کے معانی میں مستعمل ہے۔ باب أَوْدَعَ ، […]
اسلام میں غصب شدہ مال کے احکام اور لوٹانے کی شرعی ذمہ داری
تحریر: عمران ایوب لاہوری غصب کرنے والا گناہ گار ہے اور غصب شدہ مال لوٹانا واجب ہے اور کسی مسلمان کا مال اس کی قلبی رضا مندی کے بغیر لینا جائز نہیں لغوی وضاحت: لفظِ غصب باب غَصَبَ يَعْصِبُ (ضرب) سے مصدر ہے۔ اس کا معنی ہے ”زبردستی کوئی چیز چھین لینا ۔“ باب اِغْتَصَبَ […]
افضل غلام کی پہچان اور شرط کے ساتھ عتق کا جواز
تحریر: عمران ایوب لاہوری افضل غلام وہ ہے جس میں زیادہ خوبیاں ہوں اور خدمت یا اس کی مثل شرط کے ساتھ غلام آزاد کرنا جائز ہے لغوی وضاحت: لفظِ عتق باب عَتَقَ يَعْتِقُ (ضرب) سے مصدر ہے اس کا معنی ”آزاد ہونا“ ہے۔ باب أَعتَقَ (إفعال) ”آزاد کرنا“ کے معنی میں مستعمل ہے۔ [القاموس […]
محرم رشتہ دار کی ملکیت پر خود بخود آزادی کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری جو شخص اپنے رشتہ دار کا مالک بن جائے تو وہ (رشتہ دار ) آزاد ہو جائے گا حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من ملك ذا رحم محرم فهو حرّ ”جو شخص کسي محرم رشتہ دار کا مالک بنا […]
غلام کے ساتھ بدسلوکی پر عتق اور فقہی آراء
تحریر: عمران ایوب لاہوری جس نے اپنے غلام کا مثلہ کیا تو اس پر لازم ہے کہ اسے آزاد کر دے ورنہ امام یا حکمران اسے آزاد کر دے گا ➊ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من لطم مملوكه أو ضربه فكفارته […]
غلاموں کو تادیب کے لیے مارنا
تحریر: عمران ایوب لاہوری غلاموں کو تادیب کے لیے مارنا غلاموں کو تادیب و تربیت کے لیے مارنا جائز ہے بشرطیکہ دس کوڑوں سے زیادہ نہ مارا جائے ۔ [نيل الأوطار: 154/4] حدیث نبوی ہے کہ : إذا ضرب أحدكم خادمه فليحتنب الوجه ”جب تم میں سے کوئی اپنے خادم کو (تادیبا) مارے تو چہرے […]
مشترکہ غلام کی جزوی آزادی اور مکمل آزادی کی صورتیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری جو شخص کسی غلام سے اپنا حصہ آزاد کر دے تو وہ قیمت مقرر کرنے کے بعد بقیہ شرکاء کے حصص کا بھی ضامن ہو گا ورنہ محض اس کا حصہ آزاد ہو گا اور غلام سے محنت کرائی جائے گی ➊ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے […]
حقِ ولاء کا مالک اور اس کی بیع کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری جو آزاد کرنے والا نہیں اس کے لیے ولاء کی شرط لگانا درست نہیں لغوی وضاحت: لفظِ ولاء کا معنی ”نصرت ، قرابت ، محبت اور ملکیت“ ہے۔ اصطلاحی تعریف: ولاء ایسا تعلق ہے جس کی وجہ سے مالک اپنے آزاد کردہ غلام کا وارث بنتا ہے بشرطیکہ اس کے اقرباء […]
مدبر غلام: آزادی کا وعدہ اور فروخت کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری تدبیر (غلام کو مرنے کے بعد آزاد کر دینا) جائز ہے مالک کی موت کے ساتھ ہی وہ غلام آزاد ہو جائے گا لیکن بوقت ضرورت مالک اسے بیچ بھی سکتا ہے مدبر غلام اسے کہتے ہیں جس کا مالک اسے کہہ دے: أنت حر بعد موتي ”تو میری موت کے […]
غلام سے ایسا معاملہ طے کرنا کہ وہ کچھ رقم دے کر آزاد ہو جائے
تحریر: عمران ایوب لاہوری غلام سے ایسا معاملہ طے کرنا کہ وہ کچھ رقم دے کر آزاد ہو جائے جائز ہے مکمل ادائیگی کے وقت وہ آزاد ہو جائے گا اور جتنا مال ادا کرے گا اتنا ہی آزاد ہوتا جائے گا مکاتب ایسے غلام کو کہتے ہیں جس سے مخصوص معاوضے کے بدلے آزادی […]
اُمِّ ولد کی بیع کا حکم اور فقہی اختلاف
تحریر: عمران ایوب لاہوری اگر وہ مکاتبت کی رقم ادا کرنے سے عاجز آجائے تو وہ دوبارہ غلامی میں لوٹ آئے گا اور جس شخص کا اپنی لونڈی سے بچہ پیدا ہو جائے تو اس کے لیے جائز نہیں کہ اسے فروخت کرے کیونکہ مالک سے آزادی کا معاہدہ صرف رقم کے عوض میں تھا […]
وقف: لغوی، اصطلاحی مفہوم اور شرعی حیثیت
تحریر: عمران ایوب لاہوری جو شخص اپنی کوئی ملکیت فی سبیل اللہ وقف کر دے تو وہ وقف کنندہ ہو جائے گا لغوی وضاحت: لفظِ وقف باب وَقَفَ يَقِفُ (ضرب) سے مصدر ہے اس کا معنی ”ٹھہرنا ، ٹھہرانا اور فی سبیل اللہ وقف کرنا“ ہے۔ [القاموس المحيط: ص/ 1112 ، المعجم الوسيط: ص/ 914 […]
ایسا وقف مال جس سے فائدہ نہ اٹھایا جاتا ہو
تحریر: عمران ایوب لاہوری ایسا وقف مال جس سے فائدہ نہ اٹھایا جاتا ہو اسے کنز بنانے کے مترادف ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے کہ : وَالَّذِينَ يَكْنِزُونَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ وَلَا يُنفِقُونَهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَبَشِّرْهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍ - يَوْمَ يُحْمَىٰ عَلَيْهَا فِي نَارِ جَهَنَّمَ فَتُكْوَىٰ بِهَا جِبَاهُهُمْ وَجُنُوبُهُمْ وَظُهُورُهُمْ ۖ هَٰذَا مَا كَنَزْتُمْ لِأَنفُسِكُمْ […]