مقروض کی نماز جنازہ

تحریر: عمران ایوب لاہوری مقروض کی نماز جنازہ اگر کوئی شخص مقروض ہو اور قرض کی ادائیگی سے پہلے ہی فوت ہو جائے تو بلاشبہ اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی کیونکہ وہ مسلمان ہے اور اس کا قرض ادا کرنا اسلامی حکمران کے ذمہ ہو گا کہ وہ بیت المال سے اسے […]

قرض وغیرہ کی وصولی میں نرم برتاؤ

تحریر: عمران ایوب لاہوری قرض وغیرہ کی وصولی میں نرم برتاؤ اگر کوئی تنگ دست ہو تو اس سے قرض وغیرہ وصول کرنے میں نرمی سے پیش آنا چاہیے اور اگر اسے رقم معاف کر دی جائے تو یہ اس سے بھی بہتر ہے۔ ➊ ارشاد باری تعالی ہے کہ : وَإِن كَانَ ذُو عُسْرَةٍ […]

حقِ شُفعہ: لغوی، شرعی تعریف، مشروعیت اور فقہی احکام

تحریر: عمران ایوب لاہوری اس کا سبب کسی چیز میں شریک ہونا ہے خواہ وہ منقولہ ہی کیوں نہ ہو لغوی وضاحت: لفظِ شفعہ شفع سے ماخوذ ہے جس کا معنی جوڑا ، زائد ، ملانا اور تقویت وغیرہ ہے۔ [القاموس المحيط: ص/ 660 ، الدرر: 208/2] شرعی تعریف: شریک کے اُس حصے کو مقرر […]

کیا پڑوسی کے لیے حق شفعہ ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا پڑوسی کے لیے حق شفعہ ہے ➊ حضرت ابو رافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: الجار أحق بسقبه ”ہمسایہ اپنے قریبی ہونے کی وجہ سے زیادہ حق رکھتا ہے۔“ [بخاري: 2258 ، 6977 ، كتاب الشفعة: باب عرض الشفعة على […]

حق شفعہ: حدود، اطلاع، اور شفعہ کے باقی رہنے سے متعلق احکام

تحریر: عمران ایوب لاہوری جب تقسیم ہو جائے تو شفعہ کا حق باقی نہیں رہتا اور شریک کے لیے اپنے ساتھی (شراکت دار ) کو اطلاع دیے بغیر کوئی چیز فروخت کرنا جائز نہیں ➊ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فإذا وقعت الحدود […]

اجارہ: لغوی، اصطلاحی تعریف، مشروعیت اور احکام

تحریر: عمران ایوب لاہوری اجارہ ہر اُس عمل میں جائز ہے جس سے شریعت نے روکا نہ ہو لغوی وضاحت: لفظِ إجاره باب أَجَرَ يَا جُرُ (نصر ، ضرب) سے مصدر ہے۔ اس کا معنی ”اجرت دینا ، بدلہ دینا اور اجرت“ مستعمل ہے۔ إيجار (إفعال) اور استيجار (استفعال) کا معنی ”کسی کو مزدور بنانا […]

مزدور پکڑتے وقت اُجرت معلوم ہونی چاہیے

تحریر: عمران ایوب لاہوری مزدور پکڑتے وقت اُجرت معلوم ہونی چاہیے ➊ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : نهي رسول الله صلى الله عليه وسلم عن استئجار الأجير حتى يبين له أجره ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو مزدور بنانے سے منع فرمایا ہے حتی کہ […]

مزدور کی اجرت، حجامت، فحاشی اور کاہن کی کمائی کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری اگر اُجرت معلوم نہ ہو تو مزدور کو حق ہے کہ وہ اس کام کا معاوضہ معروف (معاوضے) کے مطابق وصول کر لے، حجام (سینگی لگانے والے) کی کمائی، فاحشہ کی اُجرت، کاہن کی شرینی، نر کی جفتی کے معاوضے، مؤذن کی اجرت اور آٹا پیسنے والے کے قفیز (ایک معروف […]

قرآن کی تلاوت و تعلیم پر اجرت کے جواز و عدم جواز کے دلائل کا جائزہ

تحریر: عمران ایوب لاہوری قرآن کی تلاوت پر اُجرت ، جواز اور عدم جواز کے دلائل کا جائزہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا ایک گروہ دوران سفر عرب قبائل کے کسی قبیلہ میں ٹھہرا۔ ضیافت طلب کرنے پر اہل قبیلہ نے انکار کر دیا چنانچہ جب ان کا سردار ڈسا گیا اور بارہا علاج […]

کوئی چیز معلوم مدت تک معین اُجرت کے بدلے کرائے پر دینا

تحریر: عمران ایوب لاہوری کوئی چیز معلوم مدت تک معین اُجرت کے بدلے کرائے پر دینا جائز ہے، اس کی ایک صورت زمین کو کرائے پر دینا ہے، (زمین کو ) نصف پیداوار کے عوض کرائے پر دینا جائز نہیں حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہمارے پاس مدینہ کے […]

اجرت پر کام لینے والے کی ذمہ داری اور ضمانت

تحریر: عمران ایوب لاہوری جس نے اُس چیز کو خراب کر دیا یا ضائع کر دیا جس پر اسے اجیر مقرر کیا گیا تھا تو وہ اس کا ضامن ہو گا ➊ حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: على اليد ضمان ما أخذت حتى […]

بنجر زمین کی آباد کاری اور اس کی ملکیت کا شرعی حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری جس نے ایسی زمین کو آباد کیا جسے اُس سے پہلے کسی نے آباد نہ کیا ہو تو وہ اُس کا زیادہ حقدار ہے اور وہ اسی کی ملکیت ہوگی لغوى وضاحت: لفظِ إحياء باب أَحيٰى يُحْيِي (افعال) سے مصدر ہے اس کا معنی ”زمین کو آباد کرنا“ ہے۔ [لسان العرب: […]

اسلام میں شراکت داری کے اصول اور مشترکہ وسائل کا حق

تحریر: عمران ایوب لاہوری تمام لوگ پانی ، آگ اور گھاس میں (ایک دوسرے کے ) شریک ہیں لغوی وضاحت: لفظِ شركة باب شَرِكَ يَشْرَكُ (سمع) سے مصدر ہے۔ اس کا معنی شریک ہونا ہے۔ باب أشْرَكَ (افعال) شریک کرنا ۔باب شَارَكَ تَشارَك (مفاعلة ، تفاعل ) باہم شریک ہونا [المنجد: ص/523 – 524] اصطلاحی […]

مضاربت کا شرعی جواز اور ہمسائیگی کے حقوق

تحریر: عمران ایوب لاہوری مضاربت جائز ہے جب تک ناجائز اُمور پر مشتمل نہ ہو لغوى وضاحت: لفظِ مضاربة باب ضَارَبَ يُضَارِبُ (مفاعلة) سے مصدر ہے۔ اسے مقارضۃ بھی کہتے ہیں یعنی مشاركت في التجارة (تجارت میں باہم مشارکت کرنا ) ۔ اصطلاحی تعریف: ایسی تجارت جس میں سرمایہ ایک شخص کا اور محنت کسی […]

1 111 112 113 114 115 119
1