سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے قاتل کی قبر کہاں ہے؟
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے قاتل کی قبر کہاں ہے؟ جواب : سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے قاتل ابولؤلؤ فیروز مجوسی کی قبر کہاں ہے؟ اس کا صحیح علم اللہ کے پاس ہے، البتہ روافض نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ […]
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کے گستاخ کا کیا انجام ہے؟
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کے گستاخ کا کیا انجام ہے؟ جواب : سیدناحسین بن علی رضی اللہ عنہما اللہ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے محبوب ہیں ، لہذا ان سے محبت ایمان کا تقاضا ہے۔ […]
کیا روح نکلنے کے بعد اس کی فرشتوں سے ملاقاتیں ہوتی ہیں؟
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا روح نکلنے کے بعد اس کی فرشتوں سے ملاقاتیں ہوتی ہیں؟ جواب: جب مؤمن کی روح نکالی جاتی ہے، تو اسے آسمانوں پر لے جایا جاتا ہے، ہر آسمان کے فرشتے اس پاکیزہ روح کو ویلکم کرتے ہیں، اسے خوشخبریاں دیتے ہیں، یہ سب کیسے ہوتا ہے، […]
کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم فقہی مسائل لکھتے اور پڑھتے تھے؟
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم فقہی مسائل لکھتے اور پڑھتے تھے؟ جواب : فقہ اسلامی کتاب وسنت سے استدلال کو کہتے ہیں، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے بے شمار روایات ہیں، جن میں انہوں نے کتاب وسنت سے استدلال کیا ہے، یہ ان کے فقہی مسائل […]
میت کی نماز جنازہ اور دفن میں جلدی کرنے کا حکم
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : میت کی نماز جنازہ اور دفن میں جلدی کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب : میت کی تجہیز و تکفین ، نماز جنازہ اور دفن میں جلدی کرنی چاہیے، بلا وجہ تاخیر غیر مستحسن ہے۔ جنازہ جلدی لے جانے کی ترغیب دی گئی ہے۔ ✿ علامہ ابن […]
نماز ظہر کو ٹھنڈا کرنے کا کیا حکم ہے
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : نماز ظہر کو ٹھنڈا کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: وہ احادیث جن میں نماز ظہر کو گرمی کی وجہ سے ٹھنڈا کرنے کا حکم ہے، ان سے مراد بقدر حاجت اول وقت سے کچھ مؤخر کرنا ہے۔ ہمارے ہاں تو موسم سرما میں بھی ظہر کو […]
دجال کتنے دن تک زمین میں گشت کرے گا ؟
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: دجال کتنے دن تک زمین میں گشت کرے گا ؟ جواب: دجال چالیس دن تک حرمین کے علاوہ پوری زمین کا چکر لگائے گا۔ ✿ سیدنا عبد اللہ بن عمر و رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: يخرج الدجال […]
روح قبض کرنے والے فرشتے کا کیا نام ہے؟
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: روح قبض کرنے والے فرشتے کا کیا نام ہے؟ جواب: روح قبض کرنے والے فرشتے کو ”ملک الموت“ کہتے ہیں، اس کے نام کے بارے میں کوئی صحیح خبر منقول نہیں۔ بعض کہتے ہیں کہ ملک الموت کا نام عزرائیل ہے، مگر اس بارے میں کوئی ثقہ روایت […]
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی تاریخ وفات
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی تاریخ وفات کیا ہے؟ جواب: سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ذوالحجہ کی بارہ تاریخ کو شہید ہوئے۔ ✿ مخضرم تابعی ابو عثمان نہدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : إن عثمان قتل فى أوسط أيام التشريق . ”بلاشبہ […]
کیا جنبی کا پسینہ ناپاک ہے؟
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا جنبی کا پسینہ ناپاک ہے؟ جواب: جنبی کی نجاست حکمی ہے۔ اس کا جسم نا پاک نہیں ہوتا ، لہذا جنبی کا پسینہ بھی نجس نہیں ہوتا۔ اس پر اجماع ہے۔ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے […]
کیا رات کو سورت واقعہ پڑھنے سے فقر و فاقہ ختم ہو جاتا ہے؟
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا رات کو سورت واقعہ پڑھنے سے فقر و فاقہ ختم ہو جاتا ہے؟ جواب : ثابت نہیں۔ ✿ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من قرأ سورة الواقعة فى كل ليلة لم […]
کیا گھر والوں کو نماز کے لیے جگانا نیکی ہے یا اذان ہی کافی ہے؟
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا گھر والوں کو نماز کے لیے جگانا نیکی ہے یا اذان ہی کافی ہے؟ جواب : گھر والوں کو نماز کے لیے جگانا نیکی ہے، یہ نیکی وتقویٰ کے کاموں میں باہمی تعاون میں سے ہے، بلکہ بسا اوقات گھر والوں کو جگانا واجب ہے، کیونکہ یہ […]
نماز مغرب، عشاء اور فجر میں اونچی قرآت کیوں جبکہ ظہر و عصر میں آہستہ؟
تحریر: غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نماز مغرب ، نماز عشاء اور نماز فجر کی جماعت میں اونچی آواز سے قرآت کیوں کی جاتی ہے، جبکہ ظہر وعصر میں آہستہ قرآت ہوتی ہے؟ جواب: نماز مغرب ، نماز عشاء اور نماز فجر کی جماعت میں اونچی آواز سے قرآت سنت کی پیروی میں کی […]
ساتویں دن عقیقہ رہ جائے تو چودھویں یا اکیسویں دن کرنا مسنون ہے
تحریر: شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ ساتویں دن کے بعد عقیقہ کرنا، جائز ہے بعض علماء کا یہ موقف ہے کہ ساتویں دن کے بعد عقیقہ کرنا جائز نہیں، درج ذیل مضمون ان علماء کا رد ہے۔ الحمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على رسوله الأمين، أما بعد: یہ بالکل صحیح ہے کہ بچہ […]