مردوں کے لیئے سونے کا استعمال حرام ہے
شمارہ السنہ جہلم مسلمان ہونے کو لازم ہے کہ آپ شریعت اسلام کے پابند ہوں، اس کی حدود و قیود، ممنوعات و محکومات کا خیال رہے، خود سپردگی کی منزلوں میں اتر جائیں اور ذہن نشین کر لیں کہ اسلام نے جن چیزوں سے منع کیا ہے، وہ میرے فائدے کو منع کیا ہے، جن […]
زبان سے نیت کرنا بدعت ہے
شمارہ السنہ جہلم نیت : نیت کے لغوی معنی قصد وارادہ کے ہیں ۔ اصطلاحی تعریف: علامہ بیضاوی (685 ھ ) لکھتے ہیں: والشرع خصصها بالإرادة المتوجهة نحو الفعل ابتغاء لوجه الله تعالى وامتثالا لحكمه ”شریعت میں نیت کسی فعل کے ارادے کا نام ہے، جس میں اللہ کی رضا اور اس کے حکم کی […]
شرک کیا ہے اور شرک کی قباحتیں کونسی ہیں؟
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب اسلام مصطفٰی علیہ الصلاۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ شرک کیا ہے؟ شرک توحید کی ضد ہے۔ یعنی اللہ تعالیٰ کی ذات، صفات اور عبادت میں کسی غیر کو حصہ دار سمجھنا شرک کہلاتا ہے۔ علامہ ابن القیم رحمہ اللہ شرک کی حقیقت بیان کرتے ہیں کہ : «والشرك […]
مسلم ممالک میں پھیلے شرکیہ امور کی چند مثالیں
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب اسلام مصطفٰی علیہ الصلاۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ عصر حاضر میں چند شرکیہ امور: سطور ذیل میں مسلم ممالک میں پھیلے ہوئے شرک کے چند نمونے پیش خدمت قارئین ہیں ، ممکن ہے کہ کوئی راہ بھٹکا صراطِ مستقیم پر آ جائے اور ہماری اور اس کی بخشش […]
احکام جمعہ سے متعلق چالیس صحیح احادیث
تحریر: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی، کتاب کا پی ڈی ایف لنک إن الحمد لله نحمده ونستعينه، من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأن محمدا عبده ورسوله . أما بعد! جمعہ کی فرضیت قَالَ اللهُ تَعَالٰي : ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا […]
تربیت اولاد سے متعلق چالیس صحیح احادیث
تحریر: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی، کتاب کا پی ڈی ایف لنک إن الحمد لله نحمده ، ونستعينه، من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له وأن محمدا عبده ورسوله . أما بعد! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بچوں کو دینی تعلیم کیسے […]
دین اسلام میں بدعت کی مذمت
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب اسلام مصطفٰی علیہ الصلاۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ بدعت کی لغوی تعریف: علامہ مجد الدین یعقوب بن محمد فیروز آبادی رحمہ اللہ رقمطراز ہیں: «بدعة بالكسر: الحدث فى الدين بعد الأكمال أو ما استحدث بعد النبى من الأهواء والأعمال» القاموس المحيط: 3/3 ”بدعت: باء کے کسرہ کے ساتھ: […]
دین اسلام انسانوں، حیوانوں اور جمادات سب کے لیئے رحمت
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب اسلام مصطفٰی علیہ الصلاۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ دین اسلام، اہل دنیا کے لیے رحمت کا دین ہے: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ﴾ [الأنبياء: 107] ”اور ہم نے آپ کو سارے جہاں والوں کے لیے سراپا رحمت بنا کر بھیجا ہے۔“ نبی کریم […]
دین اسلام مکمل ہو چکا، اس میں بدعات کی گنجائش نہیں
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب اسلام مصطفٰی علیہ الصلاۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ اللہ تعالیٰ کا مبعوث کردہ ہر نبی دین لے کر آیا، اور اس کے زمانے کے لوگوں کے لیے اسی کی اتباع لازم ہوئی، یہاں تک کہ آخر الزماں پیغمبر سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے، […]
حدیث رسولﷺ آپ کے عہد مبارک میں ہی مکتوب تھی
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب اسلام مصطفٰی علیہ الصلاۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ دین اسلام، اللہ تعالیٰ کی طرف سے محفوظ ہے: دین اسلام کتاب وسنت کا نام ہے اور وہ محفوظ ہیں، ان کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالیٰ نے خود لیا ہے۔ ﴿إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ﴾ [الحجر: 9] […]
نبی کریمﷺ کی جنگوں میں جانی نقصانات کے اعدادو شمار
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب اسلام مصطفٰی علیہ الصلاۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ دین اسلام امن و آشتی کا دین ہے: اسلام امن و آشتی کا دین ہے، قیام امن کے لیے یہ کارنامہ بھی سر انجام دیا کہ وحدتِ انسانی کا تصور قائم کیا۔ جبکہ قبل اس سے انسانیت مختلف قبائل، اقوام […]
اختلاف کو دین اسلام کی روشنی میں حل کرنے کا طریقہ
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب اسلام مصطفٰی علیہ الصلاۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ اسلام ہی انسانیت کا حل ہے: وہ اسلام جو پیارے پیغمبر محمد مصطفی علیہ السلام لے کر مبعوث ہوئے، اس میں انسانیت کے تمام کے تمام دینی ، دنیاوی، معاشی، سماجی، سیاسی اور معاشرتی گویا تمام مسائل کا حل […]
تبلیغ اور مبلغین کی فضیلت احادیث کی روشنی میں
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب اسلام مصطفٰی علیہ الصلاۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ صرف اور صرف اسلام مصطفی علیہ الصلوۃ والسلام کی دعوت: اللہ تعالیٰ کے قرآن کریم نے صرف اور صرف دعوت اسلام کا حکم ارشاد فرمایا، باقی ادیان کی دعوت کا حکم نہیں دیا۔ اور فرمایا کہ اس شخص سے […]
اسلام سے قبل دنیا جہالت کے اندھیروں میں ڈوب چکی تھی
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب اسلام مصطفٰی علیہ الصلاۃ والسلام سے ماخوذ ہے۔ دین اسلام نے جہالت کو ختم کر دیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے وقت پوری دنیا گمراہ ہو چکی تھی ۔ لوگ بت پوجتے تھے، جو لوگ اپنے کو اہل کتاب سمجھتے اور کہلاتے تھے […]