ماخوذ: احکام و مسائل، فضائل و خصائل کا بیان، جلد 1، صفحہ 479
سوال:
یزید پر لعنت کرنا کیسا ہے؟
جواب:
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یزید پر لعنت کرنے کا حکم وہی ہے جو کسی مسلمان پر لعنت کرنے کا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب