ماخوذ : احکام و مسائل، جنازے کے مسائل، جلد 1، صفحہ 255
سوال
اگر پانی نہ ملے تو کیا میت کو تیمم کروایا جا سکتا ہے؟
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر پانی دستیاب نہ ہو تو ایسی صورت میں میت کو تیمم کروانا درست ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب