کیا خواتین مسجد میں رات قیام کر سکتی ہیں؟
یہ اقتباس محمد ایوب سپرا کی کتاب خواتین کا مسجد نماز میں باجماعت پڑھنے کا مسئلہ سے ماخوذ ہے۔

بخاری شریف میں ایک طویل روایت ہے کہ ایک عورت نے جب اسلام قبول کیا تو اس کے لئے مسجد میں ایک خیمہ لگا دیا گیا اور وہ مسجد میں اسی خیمہ میں رہتی تھی۔
(صحیح البخاری، کتاب الصلاة، باب نوم المرأة في المسجد، حدیث: 439)
ابو رافع سے، ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت یا مرد مسجد میں جھاڑو دیا کرتا تھا۔ ابو ہریرہ نے کہا: میرا خیال ہے کہ وہ عورت ہی تھی۔ پھر انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث روایت کی کہ آپ نے اس کی قبر پر نماز پڑھی۔
(صحیح البخاری، کتاب الصلاة، باب الخدم للمسجد، حدیث: 460)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1